• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدين کے ایک سوال کا جواب چاہئے-(Urgent)

ehsan

رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
48
مقلدین نے يہ سوال کيا ہے۔۔
ِِ"مسبوق (جس کی ايک يا دو رکعت چہوٹ گئ ہو) وہ دعاء افتتاح يعنی ثناء کب پڑھيگا؟
رکعت باندھتے ہی يا پھر چھوٹی ہوئ رکعت مکمل کرتے وقت؟
براہ کرم صرف سوال کا جواب ديں وہ بھی حديث کے حوالے سے-"
--------------------------------------------------
يہ ہے ان کی فرمائش۔۔۔۔
 
Top