• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابی کو کافر کہنے والے کا حکم؟

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اسلام اعلیکم
ایک دوست سے بات چیت کے دوران مندرجہ ذیل سوالات میرے ذہن میں آئے جس کی وجہ سے عجیب سی کیفیت ہے وہ سوال یہ ہیں
صحابی کو کافر یا بُرا بھلا کہنے والے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟
بعض لوگوں سے سنا ہے کہ یزید صحابی تھا۔۔۔۔۔۔۔ اگر یزید صحابی تھا تو یزید کو کافر کہنے والوں یا فاسق کہنے والوں کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
اور یہ جو حضرات کچھ صحابہ کو کافر اور بعض کو مسلمان کہتے ہیں اُن کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟
اگر کوئی شخص صحابی پر تنقید کرے یہ کسی عمل کو کفریا قرار دے تو وہ مسلمان رہتا ہے یا کافر ہوجاتا ہے؟
برائے مہربانی ان سوالوں کے جوابات کوئی بھائی دلائیل سے دیں بری مہربانی ہوگی۔۔۔۔
 
Top