محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
کیا ایسے شخص کی چیز بلا اجازت اٹھا سکتا ہے جس پر امید ہو کہ وہ کچھ نہیں کہے گا۔مثلا میں شاکر بھائی کا کنگھا یا کی بورڈ یا کوئی ایسی چیز ان کی اجازت کے بغیر استعمال میں لے آوں اور مجھے یہ بھی یقین ہو کہ وہ کچھ نہیں کہیں گے بلکہ اگر اجازت لیتا تو اجازت دے دیتے تو کیا بغیر اجازت کے استعمال میں لانے والا کل قیامت کے دن جواب دہ ہو گا؟