• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

A Word For Word Meaning Of the Quran-Vol.1

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Book Name​
A Word For Word Meaning Of the Quran-Vol.1

Author​
Muhammad Mohar Ali

Publisher​
Jamiyat Ihya Minhajj Al Sunnah

Title​
Comment​
The Holy Quran is a miracle revealed by God Almight. A common man & intellectual man, get benifit of their own approach by The Holy Quran. It is the honour of The Holy Quran that it has been translated almost into all major Languages of the world. The Holy Quran has been also translated into English. Published Translation of The Holy Quran is in English. In which Quranic Arabic is translated into English word by word. In one line, just one or two words are written along with their English translation. Meanings of the important and difficult words are elaborated in the footnote. It would be proved so much helpfull to understand The Holy Quran accurately and learn its meaning by heart for those people who don’t know much about Arabic Language. Muhammad Mehar Ali is the translator of This Holy Quran, mentioned personality is a teacher of History in Madina University, Saudi Arabia and writer of many books.(R.B)​
قرآن کریم خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والا ایک معجزہ ہے۔ جس سے ایک عام فہم انسان اور ایک فہم و ذکاوت سے بھرپور شخص اپنے اپنے انداز سے حظ اٹھاتے ہیں۔ قرآن کریم ہی کو یہ شرف حاصل ہے کہ دنیا کی تقریباً ہر بڑی زبان میں اس کا ترجمہ ہوا۔ قرآن کریم کے انگلش میں بھی بہت سارے تراجم ہوئے، اس وقت بھی آپ کے پیش نظر قرآن کا انگریزی ترجمہ ہے۔ جس میں قرآنی عربی کو لفظ با لفظ انگریزی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک لائن میں ایک یا دو لفظ لکھے گئے ہیں اور ساتھ ہی اس کا انگریزی معنی بتایا دیا گیا ہے۔ اور مشکل اوراہم معانی کی مزید وضاحت کے لیے حاشیہ میں اس کی مزید شرح کر دی گئی ہے۔ جو لوگ عربی زبان سے ناواقف ہیں ان کے لیے قرآن کو بہتر انداز میں سمجھنے اور الفاظ کے معانی ذہن نشین کرنے میں یہ نہایت ممدو معاون ثابت ہو گا۔ مترجم محترم محمد مہر علی ہیں جوکہ مدینہ یونیورسٹی میں استاذ تاریخ اور مصنف کتب کثیرہ ہیں۔ (ع۔م)
ڈاؤنلوڈ لنک۔والیم1
ڈاؤنلوڈ لنک۔والیم2
ڈاؤنلوڈ لنک۔والیم3
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی اب آپ لوگ انگریزی کتابوں کا سلسلہ شروع کر رہے ہو کیا؟؟
جی عامر بھائی قارئین کی فرمائش پر اہم عربی وانگلش بکس کےلیے محدث لائبریری اور محدث فورم پر سیکشن بنادیئے گئے ہیں۔جن میں صرف وہ عربی وانگلش بکس اپلوڈ کی جائیں گی۔جو کہ اہم ہونے کےساتھ قارئین کی فرمائش ہونگی۔
لیکن اس میں ایک بات کا اضافہ یہ کیا گیا ہے کہ جو بھی قاری کسی عربی وانگلش کتاب محدث لائبریری میں شمولیت کی فرمائش کرے گا جو نیٹ پر موجود نہیں ہوگی تو کتاب خرید(اگر ہماری لائبریری میں موجود نہ ہوئی) سے لے کر اپلوڈنگ تک جتنا خرچ ہوگا۔اس کو پے کرنا ہوگا۔
 
Top