• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Assalam alikum

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسلام علیکم دوستون اردو ٹا پنگ کیسے کرون ؟ کوئ میری مدد کرے پلیز
وعلیکم السلام شیخ عامر بھائی،
فورم پر ہم آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے آپ اس فورم سے بہت کچھ حاصل کریں گے ۔

بھائی اردو لکھنے کے لئے میرا یہ تھریڈ چیک کر لیجئے،
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

ان شاء الله آپ کو اردو لکھنے میں بہت مدد ملےگی، ورنہ ہمارے ارسلان بھائی آپ کو پوری طرح سے ٹرین کر دیں گے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

شیخ عامر

مبتدی
شمولیت
ستمبر 16، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
10
مزہ آگیا مگر ابھی کافی زیادہ محنت کی ضرورت کافی کوشش کرا ہ ہو لکن ساتھ ساتھ م آپکی اس کوشش کا بیحد مشکور ہو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مزہ آگیا مگر ابھی کافی زیادہ محنت کی ضرورت کافی کوشش کرا ہ ہو لکن ساتھ ساتھ م آپکی اس کوشش کا بیحد مشکور ہو
الحمدللہ

کر رہا
لیکن
بے حد

بار بار کوشش کریں،ایک دن سیکھ ہی جائیں گے۔ان شاءاللہ
 
Top