• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Avastاینٹی وائرس فری رجسٹر کروائیں

شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
Avastاینٹی وائرس فری رجسٹر کروائیں

اس کی رجسٹریشن میں جا کر یہ کوڈ کا پی پیسٹ کریں۔
S3564026R9961A0910-EHW91PYP
بس !
اتنا سا کام تھا۔
شہزاد صاحب یہاں ڈاؤنلوڈ لنک تو ہے ہی نہیں اسے ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے؟
برائے مہربانی اس لنک کو ایکٹو کردیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
Avastاینٹی وائرس فری رجسٹر کروائیں

اس کی رجسٹریشن میں جا کر یہ کوڈ کا پی پیسٹ کریں۔
S3564026R9961A0910-EHW91PYP
بس !
اتنا سا کام تھا۔
شہزاد بھائی شکریہ ، تھوڑی سے وضاحت کردیں
یہ دو الگ الگ کوڈ ہیں اس طرح :
S3564026R9961A0910
اور
EHW91PYP
اوپر والا لکھنے کے بعد دوسرے کے لیے جگہ ہی نہیں رہتی ( ابتسامہ )
میرے پاس اواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی ہے ۔۔۔ اس میں بھی یہ چل سکتا ہے کہ نہیں ؟
سبسکرپشن میں میں اواسٹ حاصل کرنے کے تین طریقے ہیں
پھلا : نیا خریدا جائے
دوسرا : لائسنس فائل کا پاتھ دیا جائے ۔
تیسرا : ایکٹیویشن کوڈ داخل کیا جائے
لگتا ہے آپ کا دیا کوڈ تیسرے طریقے سے تعلق رکھتا ہے ۔
وہاں یہ مسئلہ ہے کہ کوڈ کے ساتھ ساتھ یوزر نیم ، ای میل ، ملک وغیرہ کا نام بھی پوچھتے ہیں وہاں کیا لکھنا ہے ؟؟
میں نے آپ کا دیا ہوا کوڈ لکھ کر ساتھ اپنا نام اور ای میل وغیرہ دیا ہے تو کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔ نہ تو اس نے اواسٹ ایکٹو کیا ہے اور نہ ہی کوڈ غلط بتایا ہے بلکہ ’’ اوکے ‘‘ دبانے کے باوجود رجسٹریشن کوڈ والی ونڈو اپنی حالت پر برقرار رہتی ہے ۔۔
اور یہ بھی بتائیں کہ کوڈ ڈالتے وقت سیلف ڈیفنس وغیرہ کو فعال یا غیر فعال کرنا ہے یا نہیں ؟ اسی طرح نیٹ منقطع کرنا ہے کہ نہیں ؟
کیونکہ میں چند دن پھلے نیٹ پر بحث کرتا رہا ہوں اس طرح کے کوڈ وغیرہ بتاتے ہوئے کافی لمبی چوڑی ہدایات لکھی ہوتی ہیں ۔
کچھ مشوروں سے نوازیں ۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا

میرے پاس اواسٹ کو چار دن رہتے تھے اس سیریل کی سے اب 9285 دن کے لیے رجسٹر ہو گیا ہے۔یعنی تقریبا 25سال کے لیے۔
ارسلان بھائی آپ نے کس طرح رجسٹر ڈ کیا ہے ؟؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شہزاد صاحب یہاں ڈاؤنلوڈ لنک تو ہے ہی نہیں اسے ڈاؤنلوڈ کیسے کیا جائے؟
برائے مہربانی اس لنک کو ایکٹو کردیں۔
شہزاد بھائی شاید کہیں مصروف ہیں۔

آپ اس لنک سے اواسٹ کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
 
Top