محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔آج میں بغیر کسی سافٹ وئیر کے کسی بھی لوکل ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ان شاءاللہ
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hostsاس پاتھ پر جائیں
یا رن میں یہی پاتھ لکھ کر انٹر پریس کریں اور اس فائل کو نوٹ پیڈ میں اوپن کریں۔
اب یہاں آخر میں لوکل ہوسٹ لکھا ہو گا۔
http://i53.tinypic.com/2d7bw9k.jpg
اس کے نیچے آپ جس ویب سائٹ کو بلاک کرنا چاہتے ہیں اس کا پاتھ کچھ اس طرح لکھیں۔
127.0.0.2www.Facebook.com
http://i51.tinypic.com/2l918vt.jpg
اور اسے سیو کر دیں۔لیں جی اب فیس بک آپ کے سسٹم میں نہیں اوپن ہو گی۔
اسی طرح آپ جس جس ویب سائٹ کو بھی بلاک کرنا چاہتے ہیں وہ بالترتیب لکھتے جائیں ایسے۔
127.0.0.3websitename
127.0.0.4websitename
امید ہے آپ کو یہ چھوٹی سی ٹپ پسند آئے گی ۔
دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک۔