• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

e-codesکی اشیأ حلال و حرام

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام علیکم
پچھلے دنوں کسی نے سوال کیا تھا ecodesکے متعلق
میں یہاں لنک دے رہا ہوں اس میں codesکے ساتھ یہ بھی لکھا ہوا ہے کونسی حلال اور کونسی حرام وغیرہ
اللہ حافظ
http://www.muslimtents.com/aminahsworld/Ecodes.html
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
.

ای کوڈس کی اشیاء حلال یا حلام؟
E codes Foods Kia Haraam Hy?

اڈوکیٹ فیض سید
Adv. Faiz Syed



.
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
Kia E471 Ke Biscuits Aur Chocholates Kha Sakte Hyn?

Sh. Dr. Abdullah Jolam Madni


Sent from my itel A44 Pro using Tapatalk
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

برطانیہ میں جو اشیاء پاکستان سے امپورٹ کی جاتی ہیں ان پر اردو میں ہی حلال لکھا ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء اور یہاں سے بنی ہوئی اشیاء جو 100فیصد حلال ہوں ان پر سبز رنگ کا ایک ہی کوڈ ہوتا ہے اور وہ ہے "V" وی کا مطلب ہے ویجٹیبل حلال۔

جس پر وی کوڈ نہ ہو اس پر انگریڈنٹس دیکھنے سے پتہ چلتا ہے اس میں حرام جانور کی جیلیٹین تو نہیں اگر نہیں تو اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
Top