• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

[emoji288] نیو ورلڈ آرڈر [emoji288]

شمولیت
جون 21، 2019
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
41
[emoji421]محمد عبد الرحمن کاشفی
ـــــ ـــــ ــــ ـــــ ــــــ ــــــ ـــــــ
نیو ورلڈ آرڈر مبینہ طور پر ایک ایسی خفیہ عالمی حکومت اور آمرانہ نظام ہے جو مختلف سازشی نظریات سے ابھرتی ہے ۔
۱۹۹۲ کے بعد دنیا بھر میں جو بھی تبدیلیاں اور تیزی سے ہونے والے تغیرات ہم دیکھ رہے ہیں یہ اس فریبی نظریے کا نتیجہ ہے.

مایرین سیاست و اقتصاد کا کہنا ہے کہ یہ ایک مذہب اور طرز زندگی بھی ہے جسے پورے عالم میں نافذ ہونا ہے، اس لئے کوششیں جاری ہیں.

[emoji288]نیو ورلڈ آرڈر[emoji288] کے علاوہ کوئی طریقہ نہیں چلیگا، ورنہ جنگ، دباؤ، دھمکی، داناپانی پر روک کے ساتھ طاقت کے ذریعہ اس مذہب کی تاسیس[emoji3523] بھی کی جا سکتی ہے.

یہ محض ایک اقتصادی جنگ نہیں بلکہ یہ مکمل نظام اور نیا دین ہے جس میں فکری جنگ کو اہم مقام حاصل ہے.

[emoji3446]اسلاموفوبیا(خوفِ اسلام) کو پناہ دینے کی حقیقی وجہ بھی یہی ہے کہ اسلام اس نظریہ اور اس کے ماننے والوان کے *اخلاقی اقدار اور اقتصادی غلط راہ روی* کو چیلنج کرتے رہیگا.

یہ نیو ورلڈ آرڈر ایک جامع پروپیگنڈہ[emoji3163] ہے جس میں ایک سیسٹیمیٹک بحرانوں کے نتیجے میں قومی اور بین الاقوامی طور پر ،پوری دنیا[emoji2793]میں غلبہ[emoji123] حاصل کیا جاتا ہے.

اس میں مسلسل سازشی اقدامات اور متنازعہ پالیسیوں[emoji409] کو بڑھاوا دینا ہوتا ہے.

Sent from my BKL-L09 using Tapatalk
 
Top