- شمولیت
- جون 21، 2019
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 41
[emoji421] محمد عبد الرحمن کاشفی
[emoji2389]کیس اسٹڈی عام طور پر سماجی سائنس میں استعمال کیا جانے والا ایک تحقیقی طریقہ کار ہے.
[emoji2390]کیس اسٹڈی ایک تحقیقی رجحان ہے جو کوئی منظم حکمت عملی اور تجریبی انکوائری کے نتیجے کے طور پر حاصل ہوتا ہے.
[emoji2391]کیس اسٹڈی خالص حقیقی زندگی کے تناظر میں ہوتا ہے.
[emoji2392]کیس اسٹڈی بنیادی وجوہات کو تلاش کرنے کے لئے ایک فرد ، گروہ یا واقعہ کا گہرائی سے تجزیہ کرنے کا نام ہے.
Sent from my BKL-L09 using Tapatalk