• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hadees Of The Day

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
مومن
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مومن کو ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں لگتاـ
(یعنی ایک ہی بار دھوکہ کھاتا ہے پھر ہوشیار رہتا ہے
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
ہر نشہ آور چیز حرام ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:شراب کی قیمت حرام ہےـ زانیہ کی کمائی حرام ہےـ کتے کی قیمت حرام ہےـ شطرنج حرام ہےـ اگر تیرے پاس کتے کا مالک آئے اس کی قیمت لینے تو اس کے ہاتھوں کو مٹی سے بھر دے ـ شراب جوا اور ہر نشہ آور چیز حرام ہےـ( ابوداود ـ احمد ـ الصحیحہ)


 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہے:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ سبحان وتعالی کے نزدیک لوگوں میں سے سب سے زیادہ ناپسندیدہ سخت جگڑالو لوگ ہیں(بخاری و مسلم)




 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ تعالی کی غیرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کسی کو تعریف کرنا اتنا پسند نہیں ہے جتنا اللہ سبحان وتعالی کو پسند ہے ـ اسی وجہ سے اللہ سبحان وتعالی نے اپنی خود تعریف کی ـ اور کوئی اللہ سبحان و تعالی سے زیادہ غیرت مند نہیں ہے ـ اسی وجہ سے اس نے بدکاریوں کو حرام کیا چھپی ہوں یا کھلی ـ (مسلم
6990

 
Top