• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hadith Typing Project

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم عامر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔آپنے بڑا اچھا کام کیا ھے اور حدیث ڈھونڈنے والوں کے لئے بڑی آسانیاں پیدا کردی ہیں اللہ آپکو مزید ترقی دے اور کتاب و سنت کا سچا خادم بناے۔ کیا آپ خاص احمدآباد کے ہیں اور آپکی تعلیمی صلاحیت کتنی ھے۔ میری دعایئں آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
محترم عامر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔آپنے بڑا اچھا کام کیا ھے اور حدیث ڈھونڈنے والوں کے لئے بڑی آسانیاں پیدا کردی ہیں اللہ آپکو مزید ترقی دے اور کتاب و سنت کا سچا خادم بناے۔ کیا آپ خاص احمدآباد کے ہیں اور آپکی تعلیمی صلاحیت کتنی ھے۔ میری دعایئں آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے
جی بھائی میں خاص احمدآباد، گجرات ،انڈیا سے ہوں، میری تعلیمی قابلیت وغیرہ اور مزید جانکاری آپ کو میرے انٹرویو میں مل جائے گی ان شاء الله۔۔۔۔۔
بھائی میں اتنی تعریف کے قابل نہیں ہماری ٹیم میں سبھی لوگ مل کر کام کرتے ہیں، ابو طلحہ بابر بھائی کچھ ایسی محنتیں کرتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایک ہفتے ان کا کام کر لے تو بخار آ جائے ،،، ابتسامہ
ہماری کوشش یہی رہتی ہے کہ کام دھیرے دھیرے ہی صحیح لیکن ایسا کام کیا جائے جس میں غلطی اور مزید اضافے کی کوئی ضرورت باقی نہ رہے، ابھی حال ہی میں ہم نے سنن النسائی یونیکوڈ پر کام کیا ہے اس سے بھی فائدہ اٹھائے اور لوگوں کو بتائے
http://forum.mohaddis.com/threads/یونیکوڈ-کتب-سنن-النسائی-عربی-متن-مع-اردو-ترجمہ،-تخریج-وتحشیہ-مجلس-علمی-دار-الدعوۃ-نئی-دہلی.28954/#post-228575

ہم اس فورم پر موجود محمد نعیم یونس اور محمد آصف مغل جیسے بھائیوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہماری مدد کی الله ان سبھی کو ان کام میں اپنا حصہ ڈالنے پر دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی آپ کی تمام ٹیم کو خدمت حدیث کی بہترین جزا عطا فرمائے ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپڈیٹ

الحمدللہ!
اس پروجیکٹ کے تحت چند ہی دنوں میں ٹائپنگ پر کافی کام ہو گیا ہے۔ اس ہفتے کے دوران جس پر کام پورا ہوا ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
  1. سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۱
  2. سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۲
  3. شمائل ترمذی سیکشن ۱
  4. شمائل ترمذی سیکشن ۲
  5. شمائل ترمذی سیکشن ۳
  6. صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۱
  7. صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۲

ابھی کتاب کے جس حصے پر ٹائپنگ کا کام جاری ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
  1. شمائل ترمذی سیکشن ۴
  2. شمائل ترمذی سیکشن ۵
  3. صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۳

اگر ایوریج کے حساب سے دیکھا جائے تو ہر روز ہی کتاب کے ایک سیکشن پر کام پورا ہو رہا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس پروجیکٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ دین کا کام آسان ہو سکے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپڈیٹ

الحمدللہ!
اس پروجیکٹ کے تحت ان کتابوں کے سیکشن پر اور کام ہوا ہے جس کی تفصیل یہ رہی
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۱
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۲
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۳
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۴

شمائل ترمذی سیکشن ۱
شمائل ترمذی سیکشن ۲
شمائل ترمذی سیکشن ۳
شمائل ترمذی سیکشن ۴
شمائل ترمذی سیکشن ۵

صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۱
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۲
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۳

نوٹ: کل ملاکر ١٢ سیکشن پر کام پورا ہو چکا ہے جس کے لئے ہم یوزرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں

جن سیکشن پر کام جاری ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۴

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 1 سیکشن 1/2
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 1 سیکشن 2/2

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 2 سیکشن 1/2
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 2 سیکشن 2/2

ٹائپنگ میں حصہ لینے والے افراد کی لسٹ

 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپڈیٹ

السلام علیکم
الحمد للہ ! جن کتابوں کی جلدوں پر کام پورا ہوا ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
  1. سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ١
  2. سلسلہ احادیث صحیحہ جلد٢
  3. سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴
  4. شمائل ترمذی
  5. صحیح ابن خزیمہ جلد ۱

ان پانچ کتابوں پر ٹائپنگ کا کام پورا ہو چکا ہے جس کے لیے ہم ٹائپنگ میں حصہ لینے والے حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اپڈیٹ

الحمدللہ!
اس پروجیکٹ کے تحت ان کتابوں کے سیکشن پر اور کام ہوا ہے جس کی تفصیل یہ رہی
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۱
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۲
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۳
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ۴ سیکشن ۴

شمائل ترمذی سیکشن ۱
شمائل ترمذی سیکشن ۲
شمائل ترمذی سیکشن ۳
شمائل ترمذی سیکشن ۴
شمائل ترمذی سیکشن ۵

صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۱
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۲
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۳

نوٹ: کل ملاکر ١٢ سیکشن پر کام پورا ہو چکا ہے جس کے لئے ہم یوزرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں

جن سیکشن پر کام جاری ہے اس کی تفصیل یہ رہی:
صحیح ابن خزیمہ جلد ۱ سیکشن ۴

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 1 سیکشن 1/2
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 1 سیکشن 2/2

سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 2 سیکشن 1/2
سلسلہ احادیث صحیحہ جلد 2 سیکشن 2/2

ٹائپنگ میں حصہ لینے والے افراد کی لسٹ

اللھم زد فزد
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ماشاءاللہ تعالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی تمام ٹیم کو خدمت حدیث کی بہترین جزا عطا فرمائے ۔آمین
اور آپ کیلئے اس عظیم کام کے اسباب آسان فرمائے ؛
 
Top