• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

help please

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جی یوسف بھائی جان، یوزر نیم اردو کر دیا گیا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
جزاک اللہ شاکر بھائی، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 
واصف شمیم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 27، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
السلام علیکم ! محترم میں اس سائٹ کا نیو ممبر ہوں گذشتہ دنوں گوگل میں سرچنگ کرتے ہوئے میں اس سائٹ سے متعارف ہوا ہوں۔ آپ کی لائبریری سے میں بہت متأثر ہوا ہوں مگر مین نے چند کتب ڈاؤن لوڈ کی ہیں اور باوجود ایکروبیٹ5 کے وہ میرے کمپیوٹر میں شو نہیں ہو رہی ہیں اور میں ان کو پڑھنے کیلئے بہت بے تاب ہوں امید ہے کہ آپ تعاون کریں گے
ایرر یہ آرہا ہے۔
There was an error opening this document. The file is damaged and could not be repaired.
والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ! محترم میں اس سائٹ کا نیو ممبر ہوں گذشتہ دنوں گوگل میں سرچنگ کرتے ہوئے میں اس سائٹ سے متعارف ہوا ہوں۔ آپ کی لائبریری سے میں بہت متأثر ہوا ہوں مگر مین نے چند کتب ڈاؤن لوڈ کی ہیں اور باوجود ایکروبیٹ5 کے وہ میرے کمپیوٹر میں شو نہیں ہو رہی ہیں اور میں ان کو پڑھنے کیلئے بہت بے تاب ہوں امید ہے کہ آپ تعاون کریں گے
ایرر یہ آرہا ہے۔
There was an error opening this document. The file is damaged and could not be repaired.
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم اس ایرر کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ آپ نے جو فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے وہ مکمل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پائی۔ جوں ہی فائل کی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو آپ دیکھ لیں کہ کل سائز فائل کا کتنا ہے۔ اور ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد بھی چیک کر یں کہ کیا مکمل فائل ڈاؤن لوڈ ہو گئی کہ نہیں۔
اگر کوئی ڈاؤن لوڈ مینیجر استعمال کر رہے ہیں تو وہ استعمال نہ کریں۔
گوگل کروم یا فائر فاکس کو استعمال کریں اس سے ڈاؤن لوڈنگ بہت بہتر ہوتی ہے۔ اور براؤزنگ بھی۔
 
Top