الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی،
ہماری نماز کا طریقہ وہی ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تھا۔ اگر اس بات سے آپ متفق نہیں ہیں۔ تو یہ جان لیجئے کہ ہماری اور آپ کی نماز میں جو بھی اختلاف ہے، اس اختلاف میں اہلحدیث کا عمل چار مشہور اماموں میں سے کسی نہ کسی امام کے قول سے ثابت ہے۔۔!
باقی اہلحدیث سے آپ نفرت کریں یا محبت کریں۔ آپ کا حق ہے۔ لیکن چار قدم دور رہ کر نفرت کرنے کے بجائے ہمارے قریب آئیں، ہماری باتیں بھی سنیں، ہم کیا کہتے ہیں اس کا جائزہ لیں اور پھر فیصلہ کر لیں کہ ہم نفرت کے حقدار ہیں یا نہیں!
باقی اہلحدیث سے نفرت یا محبت کے حوالے سے شاکر بھائی نے بہتر تبصرہ کیا ہے، لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ علمی و تحقیقی نقطہ نظر سے ہمارا موقف پڑھیں، اگر آپ کو قرآن و حدیث کے مطابق لگے تو ضرور قبول کریں۔