صحیح بخاری کی یہ حدیث علی بہرام کو دکھانی چاہئے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی اہمیت نہیں دیتا نا ہی اسے محبت گردانتا ہے، حالانکہ محبت ہو گی تو اطاعت بھی ہو گی۔ اور اطاعت کے کتنے فائدے ہیں یہ اس حدیث سے معلوم ہو رہا ہے۔ لیکن جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کو کیا نظر آئے گا۔ اللہ ان کو ہدیت عطا فرمائے آمینNaqsh-e-Qadam:حوالة:عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى(صحیح بخاری:7280)
ایسے کہتے ہیں ذاتیاتصحیح بخاری کی یہ حدیث علی بہرام کو دکھانی چاہئے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی اہمیت نہیں دیتا نا ہی اسے محبت گردانتا ہے، حالانکہ محبت ہو گی تو اطاعت بھی ہو گی۔ اور اطاعت کے کتنے فائدے ہیں یہ اس حدیث سے معلوم ہو رہا ہے۔ لیکن جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کو کیا نظر آئے گا۔ اللہ ان کو ہدیت عطا فرمائے آمین
وھابیوں پر اتنا کیچڑ اچھالا ہے تم نے، ان کی ذاتیات پر اتنی تنقید کی ہے، لعن طعن کرتے ہو، اور میں نے ایک سچ بات کہہ دی تو زاتیات نظر آنے لگ گئی۔ایسے کہتے ہیں ذاتیات