نبی رحمت حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور ہر ایک سے اس کے ماتحتوں کے متعلق پوچھ گچھ ہو گی ۔
حکمرآن وقت آپنی رعایا کا ذمہ دار ہے اور اُس سے رعایا کے متعلق بازپرس ہو گی ۔
ہر شخص آپنی بیوی بچوں کا ذمہ دار ہے اور اس سے اس کی ذمہ داری کے متعلق پوچھا جائے گا ۔
عورت اپنے خاوند کے گھر کی ذمہ دار ہے اور اس سے اس کی ذمہ داری کے متعلق پوچھا جائے گا ۔
...
نوکر آپنے مالک کے مال کا نگران ہے اور اس سے اس کی ذمہ داری کے متعلق پوچھا جائے گا ۔
صحیح بخاری : حدیث نمبر ۸۹