محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!شارٹ کٹ بنانے کا طریقہ۔
ڈیسک ٹاپ پر رائیٹ کلک کریں اور شارٹ کٹ پر کلک کریں۔اور تصویروں کے مطابق کریں۔لیں جی کلپ بورڈ کا شارٹ کٹ آئیکون بن گیا ہے۔
آپ اسی طرح کسی بھی پروگرام کا شارٹ کٹ بنا سکتے ہیں بس لوکیشن صحیح دینی ہے۔
دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک