• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Multi Charger

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ارسلان بھائی

میرا اس پوسٹ پر ایک اعتراض ہے، جو شاید اعتراض نہ نکلے.
مجھے انتظامیا سے یہ پوچھنا ہے کی کیا ہم اس طرح کی پوسٹ کر سکتے ہے. کیونکی اس پوسٹ میں اسلام سے متعلق کچھ موجود نہیں ہے. جبکے یہ دعوہ کیا جاتا ہے کی یہ فورم خالص دینی فورم ہے.

اگر ہم اس کیٹگری کو دیکھیں تو کچھ یوں نظر آیگا : فورم - اسلام اور ٹیکنالوجی - کمپیوٹر،نیٹ اورموبائل - کمپیوٹر،نیٹ اور موبائل معلومات - Multi Charger

اگر اسی طرح کی پوسٹ کرنی ہو تو میرے خیال سے دوسرے فورم کی طرح اس فورم پر بھی دینی معلومات کم اور دنیاوی معلومات زیادہ نظر آنےلگیگی۔

یہ کیٹگری تو صحیح ہے لیکن ہمیں اس کیٹگری میں اسلام سے متعلق ہی کچھ رکھنا ہوگا. کیونکی کیٹگری میں پہلے ہی کہا گیا ہے کی اسلام اور ٹیکنالوجی
جو کی اس پوسٹ میں کہیں نظر نہیں آ رہی ہے.
امید ہے ارسلان بھائی برا نہ مانینگے .
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
ویسے بہتر ہے کہ ہمیں اسلام کے متعلق ہی زیادہ کام کرنا چاہیے
جیسے اسلام سے متعلقہ سوفٹویر یا ٹیکنالوجی
باقی احباب مشورہ دیں
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی جان
آپ نے اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔پوسٹ کرتے وقت میرے زہن میں یہ بات آئی ہی نہیں۔بھائی اگر یہ تھریڈ واقعی اس فورم کے لیے موزوں نہیں ہیں تو میں ڈیلیٹ کروا دیتا ہوں۔
امید ہے ارسلان بھائی برا نہ مانینگے
بھائی آپ نے میری ایک اچھی بات کی طرف رہنمائی کی ہے۔تو اس میں ناراضگی کا کیا تعلق؟
ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی کی ایک دوسری پوسٹ میں بھی یہی حال ہے. ارسلان
ایک بار پھر شکریہ عامر بھائی۔جزاک اللہ خیرا
یہ بھی انتظامیہ کی طرف سے وضاحت ہونے کے بعد ڈیلیٹ کروا دوں گا۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے بہتر ہے کہ ہمیں اسلام کے متعلق ہی زیادہ کام کرنا چاہیے
جیسے اسلام سے متعلقہ سوفٹویر یا ٹیکنالوجی
باقی احباب مشورہ دیں
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا
صحیح کہا آپ نے ناصر بھائی۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم!

ارسلان بھائی آپ نے اتنے مفید ملٹی چارجر کا تعارف تو کروادیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ ملتا کہاں ہے؟ کیا خوابوں میں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں نے تو آج تک خوابوں میں بھی یہ ملٹی چارجر نہیں دیکھا شاہد بھائی۔شاید کراچی میں ملتا ہو۔البتہ باریک پن اور موٹی پن والا چارجر ایک ہی چارجر میں یہ دونوں پنز میں نے خانپور میں دیکھی ہیں۔
 
Top