السلام علیکم
شکریہ شاہد بھائی
عامر بھائی نے فورم کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بات کی تھی جو بالکل صحیح تھی۔
بھائی در اصل میرا اعتراض یہی تھا کہ اس فورم کی سادگی کو بناے رکھا جائے.
ورنہ اس طرح کی پوسٹ سے فورم کے اصل مقصد غائب ہو جاتے ہے،
اگر ہم محدث فورم آپن کرے اور "تازہ ترین " والے بٹن کو دباتے ہے تو ہمارا یہی خیال ہوتا ہے کی آج کچھ نئی باتیں سیکھنے کو ملیگی. لیکن اگر مستقبل میں اس طرح کی پوسٹ بہت سے لوگ کرنے لگ جائے تو فورم ایک کھیل کود کے میدان سے کم نہ ہوگا.
اس فورم کی یہی سادگی ہم سب کو بہت اچھی لگتی ہے.، اگر اس طرح کی پوسٹ کو آزادی دے دی جائے تو آپ خود ہی سوچئے کی جب آپ تازہ ترین بٹن کو دباینگے اور آپکو دین کے موضوع کے ساتھ ساتھ ٤-٥ اسی قسم کے پوسٹ نظر آیینگے تو فورم کا اصل مقصد کچھ سمجھ نہ آےگا.