• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Need These or some of these books, if possible.

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
Assalam u Alaikum,

Could any brother plz upload these books or some of these (Urdu Version) if possible, i shall be thankful to you.
Ghunya tutalibeen by Abdul Qadir Jilani (Maktaba Dar us Salam)
Tadhhib al-Tahdhib by Imam Dhahabi
Tahdhib al-Tahdhib by Ibn Hajar Asqalani
Al-Kamal fi Asma' al-Rijal by Abd al-Ghani al-Maqdisi
Nayl al-Awtar by Imam Muhammad ash-Shawkani
# Al-Fawaid al-Majmu'ah Fil Ahadith ul Mau'zoo'ah a collection of fabricated hadith by Imam Muhammad ash-Shawkani
At-Targhib wa't-Tarhib by Allama Nasiruddin al-Albani
Silsalat al-Hadith ad-Da'ifa by Allama Nasiruddin al-Albani
Silsalat al-Hadith as-Sahiha is Available on this website
Minhaj as-Sunnah an-Nabawiyyah by Ibn Taymiyyah
Majmu al-Fatwa al-Kubra by Ibn Taymiyyah
Zad al-Ma'ad by Ibn Qayyim Al-Jawziyya
ash-Shia Wal-Qur'aan by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
ash-Shiawat-TaShia by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
Baynash-Shia Wa Ahlus-Sunnah by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
any book by Nawab Siddiq Hassan Bhopali

May Allah Prosper You. All.


جزاک اللّاہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی کچھ کتابیں ہماری ویب سائٹ پر اپلوڈ ہیں جن کےنام اور ڈاؤنلوڈلنک درج ذیل ہیں

الشیعہ واہل بیت۔’اردو‘ (علامہ احسان الہی ظہیرشہید رحمہ اللہ) ڈاؤنلوڈ کریں

الشیعہ والسنۃ۔’اردو‘ (علامہ احسان الہی ظہیر شہیدرحمہ اللہ) ڈاؤنلوڈ کریں

المنتقی من منہاج السنۃ النبویہ۔’اردو‘ (شیخ الاسلام احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ رحمہ اللہ) ڈاؤنلوڈ کریں

بھائی یہ چند کتابیں مہیا کی جارہی ہیں باقی کتابوں کے لنک بھی انشاءاللہ دے دیے جائیں گے
اور دوسری بات یہ بھی کہ یہ ساری کتابیں عربی میں تو شاید مل سکتی ہیں لیکن اردو میں ان کاملناناممکن ہے کیونکہ ان میں سے کئی کتابین ایسی ہیں کہ جن کا اردو ترجمہ ابھی تک ہوا ہی نہیں۔یا اگر ہوا ہے تو وہ اردو اتنی پرانی ہے کہ سمجھنابھی مشکل ہوجاتا ہے
تو کیا آپ کو اگر عربی میں مل جائیں تو ؟؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم شاکر بھائی
میری بھی خواہش ہے کی آپ Ghunya tutalibeen by Abdul Qadir Jilani (Maktaba Dar us Salam) کتاب اردو مے اپلوڈ کریں، کیا یہ کتاب اردو مے موجود ہے،؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسسلام علیکم شاکر بھائی
میری بھی خواہش ہے کی آپ Ghunya tutalibeen by Abdul Qadir Jilani (Maktaba Dar us Salam) کتاب اردو مے اپلوڈ کریں، کیا یہ کتاب اردو مے موجود ہے،؟
منیب انجم بھائی کی فرمائش اور عامر بھائی کی خواہش کی تکمیل ہوتی ہے یہ لیں بھائی کتاب غنیۃ الطالبین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مولانا السید نواب صدیق حسن خاں کی کتب کی فرمائش منیب انجم بھائی کی طرف سے کی گئی تھی۔ان کی ایک کتاب لائبریری میں موجود تھی اس کو اپلوڈ کردیا گیا ہے یہ لیں کتاب
 

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
Assalam o Alaikum,

Brother i m unable to write in urdu, is there some problem with server??

i want to know that is there urdu version of these books available or still these books are in Arabic???
ash-Shia Wal-Qur'aan by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
ash-Shiawat-TaShia by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
Baynash-Shia Wa Ahlus-Sunnah by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
Allama sab, was Pakistani and he must knew urdu, so why he didn`t translated these books??

JazakAllah
 
شمولیت
جون 20، 2011
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
850
پوائنٹ
75
Assalam o Alaikum,

Brother i m unable to write in urdu, is there some problem with server??

i want to know that is there urdu version of these books available or still these books are in Arabic???
ash-Shia Wal-Qur'aan by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
ash-Shiawat-TaShia by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
Baynash-Shia Wa Ahlus-Sunnah by Ehsaan Ellahi Zaheer Shaheed
Allama sab, was Pakistani and he must knew urdu, so why he didn`t translated these books??

JazakAllah
اسلام علیکم بھائی جان آٖپ سے میں دودرخواست کرنا چاہتا ہوں۔
1. کتاب کے نام اردو میں لکھا کریں۔
2. ہماری لائبریری میں الشیعہ والقرآن عربی میں موجود ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Brother i m unable to write in urdu, is there some problem with server??
منیب بھائی،
ہم اردو ایڈیٹر پر کام کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کچھ وقت تک آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ہماری گزارش ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر میں بھی اردو کی سپورٹ انسٹال کر لیں تاکہ آپ ہماری سائٹ سمیت کہیں بھی اردو ایڈیٹر کے بغیر بھی اردو میں لکھ سکیں۔ اپنے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ کے لئے درج ذیل سائٹ کا وزٹ کریں۔یہاں اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ کار سمجھایا گیا ہے اور متعلقہ فائلز ڈاون لوڈنگ کے لئے موجود ہیں۔
Urdu Font Installer Free | Urdu Keyboard Installer | Urdu Home Page | Urdu Unicode Fonts
یا درج ذیل سائٹ سے ایک سافٹ ویئر پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں یہ سارے کام خودبخود انجام دے لے گا۔
Download Pak Urdu Installer | Download Urdu Font Installer | Download Urdu Keyboard Installer | Download Urdu Language Support Installer
 
Top