• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

need this book, pls upload

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبطین نقوی بھائی آپ کی فرمائشی کتاب’’ خلافت رشید ابن رشید از محمد دین بٹ ‘‘ فرمائشی لسٹ میں ایڈ کرلی گئی ہے،ان شاءاللہ اپلوڈ کرنے کی فل کوشش کی جائے گی۔دعا کرتے رہنا۔
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
محترم سبطین نقوی بھائی اور کلیم حیدر بھائی کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ محمد دین بٹ نامی کی یہ کتاب "رشید ابن رشید" سخت گمراہانہ، اہل بیت دشمنی اور ناصبیت سے بھری کتاب ہے۔ نیز اس کتاب اور اس کے مصنف پر اہل حدیث علماء رد کر چکے ہیں۔ تفصیل کا موقع نہیں ورنہ اس کتاب کے چند اقتباسات ضرور پیش کرتا۔ مگر چونکہ لکھنے والا غیر معروف اور کتاب بھی نایاب و نادر ہے اس لئے اشارے پر ہی اکتفاء کرتا ہوں۔ والسلام۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ طالب نور بھائی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔آپ نے کتاب کے بارہ میں وضاحت کردی
اصل میں کتاب کو ایڈ کرنے کا مقصد اور مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ وہ لسٹ میں آجاتی ہے اور پھر ہماری ہفتہ وار میٹنگ میں اس کو فائنل کیا جاتا ہے،اگر تو کتاب منہج سلف کے خلاف ہوتی ہے تو اپلوڈ کرنے سے گریز کیاجاتا ہے۔لیکن اگر کتاب میں کوئی اس طرح کی بات نہیں ہوتی جس سے ہمارے منہج پر کوئی زد نہیں پڑتی تو اس کو اپلوڈ کیاجاتا ہے،خلاصہ یہ ہے کہ ہر فرمائشی کتاب کو پہلے میٹنگ میں پیش کیا جاتا ہے اور پھر علمی نگران کی اجازت سے اس فرمائش کو پورا کیا جاتا ہے،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ آپ کی وضاحت بہت اہم ہے۔ اور اسی طرح دیگر اراکین سے بھی درخواست ہے کہ کسی کتاب یا مصنف کے تعلق سے انہیں کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کر دیا کریں۔ کیونکہ کسی کے لئے بھی یہ ناممکن کی حد تک مشکل ہے کہ وہ شائع شدہ تمام کتب و مصنفین سے متعلق تمام معلومات ہر وقت ذہن میں رکھے۔ اس لئے ایسی کتب یا مصنفین پر بھائیوں کی ان پٹ بہت اہمیت کی حامل ہے۔
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
 
Sabtain Naqvi

مبتدی
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
Assalam o Alaikum,

I know that this book was written by a NASIBI. His Kunyat "Abu Yazeed" reflects his mind. i don`t believe on this book. The reason for demanding this kind of book, is to check the references given in the book,
moreover i have heard that Mufti Muhammad SHAFI (Taqi Usmani`s father) and Syed Moududi R.A has authorize this book. یعنی تائید کی ہے.

i m not a WAHHABI, but i found your creed near to the truth, and still i m researching all sects to find, which is the true Maslak, as soon as i completed my research, i will Insha ALLAH follow that MASLAK
i`m glad to know that your team, never posted such cheap and against your MANHAJ books, i urged you not to post such cheap books on this forum, if anyone have this book please email me or upload it to another server (e.g. 4shared, Scribd, esnips etc)then give me links.

i would be grateful to all of you for kindness.

i will eagerly waiting for your favorable response.

JAZAKALLAH
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

السلام علیکم
سبطین نقوی صاحب گزارش ہے کہ اردو میں لکھا کریں۔جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سبطین نقوی بھائی،
اگر آپ کو ریسرچ کے لئے اس کتاب کی ضرورت ہے تو ازراہ کرم انٹرنیٹ پر سرچ کریں۔ اور دیگر یوزرز سے بھی گزارش ہے کہ کسی کو اس کتاب کا معلوم ہو تو بھائی کو ذاتی پیغام کر دیں۔ اوپن فورم پر ایسی کتاب کی شیئرنگ نہ کریں۔
والسلام
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
Assalam o Alaikum,

I know that this book was written by a NASIBI. His Kunyat "Abu Yazeed" reflects his mind. i don`t believe on this book. The reason for demanding this kind of book, is to check the references given in the book,
moreover i have heard that Mufti Muhammad SHAFI (Taqi Usmani`s father) and Syed Moududi R.A has authorize this book. یعنی تائید کی ہے.

i m not a WAHHABI, but i found your creed near to the truth, and still i m researching all sects to find, which is the true Maslak, as soon as i completed my research, i will Insha ALLAH follow that MASLAK
i`m glad to know that your team, never posted such cheap and against your MANHAJ books, i urged you not to post such cheap books on this forum, if anyone have this book please email me or upload it to another server (e.g. 4shared, Scribd, esnips etc)then give me links.

i would be grateful to all of you for kindness.

i will eagerly waiting for your favorable response.

JAZAKALLAH
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم من النبيين والصديقين والشهداء والصالحين
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم سبطین بھائی،
سب سے پہلے تو اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے لئے اور ہم سب کے لئے ہدایت کے دروازے کھلے رکھے اور ہدایت مل جانے کے بعد بھی ہمیں اس پر ثابت قدم رکھے اور ہمارے دلوں کو کجی سے محفوط فرمائے کہ بیشک تمام بھلائیاں صرف اسی کے ہاتھ میں ہیں۔
"رشید ابن رشید" نامی کتاب لکھنے والا نہ صرف ناصبی ہے بلکہ ایک نمبر کا جھوٹا شخص بھی ہے۔ جو شخص سیدنا حسین رضی اللہ عنہ پر اور دیگر اہل بیت پر جھوٹ بولنے سے باز نہیں آیا اس سے کب بعید ہے کہ وہ دیگر علماء کا نام لے کر جھوٹ نہین بول رہا۔ اس لئے اس کی کتاب میں پیش کی گئی تصدیقات و تقریظات کا کوئی اعتبار نہیں۔ اس فورم پر موجود اکثر لوگ میرے بارے میں جانتے ہیں کہ میں دیوبندی حضرات کا سخت ناقد اور ان کے عقائد کو سخت گمراہانہ قرار دینے والا بلکہ اس سلسلے میں ایک مضمون انٹرنیٹ پر بعنوان "دیوبندیت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کے نام سے پیش کر چکا ہوں۔ مگر مجھے یہ کہنے میں ہرگز تامل نہیں کہ اس کتاب کے مصنف کا کتاب پر مفتی شفیع دیوبندی، عبدالستار دیوبندی، محمد علی کاندھلوی، نور الحسن بخاری، خیر محمد دیوبندی، مولانا مودودی یا دیگر علماء کی تصدیقات یا تقریظات کو پیش کرنا صرف جھوٹ ہے اور اس سلسلے میں جب تک کوئی واضح ثبوت نہ پیش کیا جا سکے ایسے غیرمعتبر بلکہ جھوٹے شخص کے صرف فلاں فلاں عالم کا نام لکھ دینا قطعاً حجت نہیں۔
جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے دیگر علماء تو دور کیا کوئی مولانا مودودی کے بارے میں سوچ سکتا ہے کہ وہ ایسی کسی کتاب پر تقریظ لکھ سکتے ہیں یا تائید کر سکتے ہیں جس میں کھلے عام ناصبیت کا پرچار کیا گیا ہو، اہل بیت کی توہین کی گئی ہو؟ وہ مولانا مودودی جو اہلسنت کے ہاں "خلافت و ملوکیت" لکھنے کی بنا پر شیعیت کا ہمنوائی کے ملزم سمجھے جاتے ہیں، والسلام۔
 
Top