• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت page unresponsive error

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

Google Chrome
گوگل کروم کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ اسٹال کر لے اس سے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کل سے محدث فورم کھولنے پر یہ آرہاہے اور کافی دیر بعد کوئی صفحہ کھلتاہے۔
اس کا کوئی حل ہے کسی بھائی کے پاس

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

Google Chrome
گوگل کروم کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ اسٹال کر لے اس سے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
السلام علیکم اگر تو آپ گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو.... تو فائر فوکس میں کھولیے... ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا.. دوبارہ انسٹال کرنے پر بھی مسئلہ حل ہونے کے امکانات موجود ہیں....مسئلہ آپ کے سسٹم کا ہے.. اب وقتی حل یہی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بذریعہ موبائل یہاں پر یہ پوسٹ ارسال کر رہا ہوں تا کہ موجودہ کیفیت کا پتا چل سکے..
ویسے "پیش منظر" سے اندازہ ہوا ہے کہ اس وقت کوئی ایشو نہیں ہے...ابتسامہ!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جواب دینے والے تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔جزاکم اللہ خیرا۔
ابھی کمپیوٹر چالو کیا تو مسئلہ خود بخود حل ہوگیا ۔والحمدللہ
البتہ اس سے پہلے Google Chrome کو ری سیٹ کیا تھا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب ایک اور پوسٹ لکھ کر مزید تسلی کر لوں..ابتسامہ!
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
جواب دینے والے تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ۔جزاکم اللہ خیرا۔
ابھی کمپیوٹر چالو کیا تو مسئلہ خود بخود حل ہوگیا ۔والحمدللہ
البتہ اس سے پہلے Google Chrome کو ری سیٹ کیا تھا
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ....
محترم شیخ کفایت اللہ بھائی آپ کو فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی محسوس ہوتی ہے، آتے جاتے رہا کریں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
آتے جاتے رہا کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

ہمیں یہ روزمرہ پسند نہیں آیا..جس میں "جاتے" استعمال ہوا ہے...ابتسامہ!

آتے ہی رہا کریں محترم شیخ کفایت اللہ صاحب!

رانا بھائی جان!

سند رہے!! ہم نے صرف اپنی محبت کا اظہار کیا ہے..آپ سے اختلاف نہیں کیا...ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے اوپر جو شکایات کا انبار لگایا تھا وہ میرے نیٹ کی سُست رفتاری کی وجہ سے تھا جس کا اندازہ مجھے گذشتہ رات ہوا جب میں نے تین چار مرتبہ سپیڈ چیک کی...
میں اپنی شکایات واپس لیتا ہوں....ابتسامہ!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مسئلہ ٹھیک ہو گیا پھر بھی کمپیوٹر میں تصاویر اور ویڈیوز جو سیف کی ہوں نہیں یو ایس بھی سٹک میں ڈال کر اسے کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دیں، اور سکائی ایپ بھی ڈیلیٹ کریں دیں یہ دونوں سپیڈ کو بہت کمزور کرتے ہیں۔

والسلام
 
Top