• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

plz upload these books

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تیسری کتاب ہہ ہم مائیںلشکرطیبہ کی از امِ حماد

بھائی آئندہ اردو میں لکھوں گا، ان شاءالّلہ

یہ کتب اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟
مذکورہ بالا کتاب کا دوسرا اور تیسرا حصہ میرے پاس موجود ہے۔ الحمد للہ
اگر آپ حکم کریں تو میں کسی جگہ پر اپ لوڈ کرکے لنک دے دیتا ہوں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مذکورہ بالا کتاب کا دوسرا اور تیسرا حصہ میرے پاس موجود ہے۔ الحمد للہ
اگر آپ حکم کریں تو میں کسی جگہ پر اپ لوڈ کرکے لنک دے دیتا ہوں۔
آزادبھائی جان بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کہہ دیا کہ اس کتاب کے دوحصے میرے پاس ہیں تو بھائی ہم حکم نہیں کرتے اور ویسے بھی حکم دینے سے ڈرتے ہیں۔جی بھائی گزارش کے ساتھ آپ ان دونوں حصوں کو کہیں اپلوڈ کرکے لنک یہاں پیش کردیں، تاکہ ہم ان دوحصوں کو اسکین نہ کروائیں۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔آمین
 
Top