الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
According to Quran o Sunnah are there any preferred days or dates to have nikah on? Some people say that it is preferred not to have nikah on the last days of lunar month. Please explain!!
السلام علیکم
اسلام میں نکاح کے لیے کوئی خاص دن یا تواریخ یا مقامات مقرر نہیں ہیں۔ لہذا چاند کی آخری تاریخوں میں نکاح کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور اس سے بدشگونی لینا درست نہیں ہے۔
جزاکم اللہ خیرا