The Choice
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 02، 2018
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 25
اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک، غرضیکہ ایک مسلمان کو روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے امور کا آسان اسلوب میں اختصار کے ساتھ تذکرہ ہے۔ چند احادیث کے علاوہ اسکی ساری حدیثیں صحیح وقابل حجت ہیں۔ کتاب کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے مفید ہے۔
(Audio Listen online)
(PDF / eBook (Read Online or Download)
Your one click can bring someone closer to Allah - Spread the message, share now with your family and friends