• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Suggestions to "Ahl-e-Hadith" - With love (اہل حدیث کو مشورہ پیار سے )

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اسلام علیکم
ہمیں آج یہ ویڈیو دیکھنے کو ملا
اس میں اہل حدیث کے عمل پر اعتراض کیا گیا ہے
خاص کر رفع الیدین اور تراویح پر
ہم چاہتے ہیں کے اہل علم ویڈیو دیکھیں اور اس پر روشنی ڈالیں
گزارش ہے کے چاروں کلپس دیکھیں
الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ آتا فرماے امین

[video=youtube;_IrJmH6roW4]http://www.youtube.com/watch?v=_IrJmH6roW4[/video]
[video=youtube;sHAqSoKCs6k]http://www.youtube.com/watch?v=sHAqSoKCs6k&feature=related[/video]
[video=youtube;2agidhhmK_Q]http://www.youtube.com/watch?v=2agidhhmK_Q&feature=related[/video]
[video=youtube;IiUg0775eF4]http://www.youtube.com/watch?v=IiUg0775eF4&feature=related[/video]​
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
حافظ نوید بھائی ! اگر آپ اس ویڈیو کو تحریر میں رقم کر دیں، تو ان شاء اللہ اس کا بہترین جواب دیا جائے گا۔ میں نے ابھی دوسرے حصے کے تین منٹ تک ہی سنا تھا کہ میں نے روک دیا! وجہ یہ ہوئی کہ مجھے اس شخص پر شدید غصہ آیا، جس نے آغاز ہی دجل سے کیا! اور مجھے میٹھی چھری والے دجالوں سے بہت عداوت ہے!
خیر اگر آپ یا کوئی بھائی اس کو تحریر میں پیش کر دے تو اس کا جواب وڈیو اور تحریر دونوں میں انشاءاللہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ اگر تحریر کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو بتلا دیجئے گا، ان شاء اللہ پھر میں خود وقت نکال کرکرتا ہوں۔
ویسے میں تو ایک ادنا طالب علم ہوں، اور علماء حق ، علماء اہل سنت والجماعت اہل الحدیث سے جو کچھ علم حاصل کیا ہے، ان علم و ہنر سے کورے اور دجل و فریب کے ماہروں کے دجل کو آشکارا کرنے کو کافی ہوگا۔ ان شاء اللہ!
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
 
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا جناب
اسکو تحریر کرنا تو ہمارے لئے مشکل ہے اگر آپ ہی اسکو تحریر میں کر سکتے ہیں تو ہم آپکے مشکور ہونگے
اور آپکے جواب کے منتظر ہیں آپ آرام سے مدلّل جواب دیں
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
حافظ نوید بھائی ! اگر آپ اس ویڈیو کو تحریر میں رقم کر دیں، تو ان شاء اللہ اس کا بہترین جواب دیا جائے گا۔ میں نے ابھی دوسرے حصے کے تین منٹ تک ہی سنا تھا کہ میں نے روک دیا! وجہ یہ ہوئی کہ مجھے اس شخص پر شدید غصہ آیا، جس نے آغاز ہی دجل سے کیا! اور مجھے میٹھی چھری والے دجالوں سے بہت عداوت ہے!
خیر اگر آپ یا کوئی بھائی اس کو تحریر میں پیش کر دے تو اس کا جواب وڈیو اور تحریر دونوں میں انشاءاللہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ اگر تحریر کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو بتلا دیجئے گا، ان شاء اللہ پھر میں خود وقت نکال کرکرتا ہوں۔
ویسے میں تو ایک ادنا طالب علم ہوں،

۔
طالب علم کو غصہ نہیں کرنا چاہئے۔ آپ حصول علم میں لگے رہو آپ کے اکا بر موجود ہیں وہ ان شاء اللہ کافی وشافی جواب دے سکتے ہیں۔ طالب علموں کا بحث مباحثہ میں نہیں پڑنا چاہئے۔ میرا ایک مشورہ ہے فقط
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
جاوید احمد غامدی کو دیکھیے ۔ ان کا سارا فتنہ ٹی وی چینل اور یوٹیوب کے ذریعہ پھیل رہا ہے اور ہماری جماعت اس کی تردید میں کتابوں پر کتابیں شائع کررہی ہے ۔اگر تردید ہوری ہے تو ان لوگوں تک یہ تردید پہنچنی بھی چاہیے جو ان فتنوں کا شکار ہیں۔ یہی مسئلہ طاہر القادری صاحب کے ساتھ بھی ہے ۔
ہمارے مقررین صرف لطیفیں سنانے کے لیے ہیں کیا؟
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
جاوید احمد غامدی کو دیکھیے ۔ ان کا سارا فتنہ ٹی وی چینل اور یوٹیوب کے ذریعہ پھیل رہا ہے اور ہماری جماعت اس کی تردید میں کتابوں پر کتابیں شائع کررہی ہے ۔اگر تردید ہوری ہے تو ان لوگوں تک یہ تردید پہنچنی بھی چاہیے جو ان فتنوں کا شکار ہیں۔ یہی مسئلہ طاہر القادری صاحب کے ساتھ بھی ہے ۔
ہمارے مقررین صرف لطیفیں سنانے کے لیے ہیں کیا؟
کیا زبردست بات کہی ہے آپ نے شیخ ، جزاک اللہ خیرا۔
 
Top