الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی کچھ تحریریں پڑھنے کو ملی ہیں اور ان کے کچھ دروس بھی سنے ہیں اور وہ صحیح العقیدہ اور سلف صالحین کے منہج پر دعوتی کام کرنے والی ایک مخلص اور محنتی خاتون ہیں اگرچہ ان سے بعض مسائل میں اختلاف ہو سکتا ہے۔
ان کی تفسیر میں تذکیر کا پہلو غالب ہے، اس سے ضرور استفادہ کریں۔
جزاکم اللہ خیرا۔