• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

The best form of charity

عثمان

مبتدی
شمولیت
فروری 02، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
0
It is commonly said in our society that charity wards of evils and the best form of charity is the one of blood. So whenever one see a bad dream from shaitan or before one is going to do an important work. He/she should give a bakrah (goat) as charity. Please explain in the light of Quran and Hadith what is the best form of sadaqah?
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
بعض صورتوں میں ذبیحہ، صدقہ کی بہترین صورت ہوتی ہے جیسا کہ کتاب وسنت میں کھانا کھلانے کی بہت زیادہ فضیلت وارد ہوئی ہے اور مصائب ومشکلات اور بیماریوں کی دوا کے طور صدقہ کا حکم دیا گیا ہے۔ بعض صورتوں میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ذبیحہ کی بجائے، متعلقہ فرد کی ضرورت کی شیئ اسے مہیا کرنا، بہترین صدقہ ہے جیسا کہ ایک روایت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی پلانے کو بہترین صدقہ قرار دیا کیونکہ حجاز میں پانی کی قلت تھی۔ پس جب لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی میسر نہ ہو تو بہترین صدقہ کھانا کھلانا یا ذبیحہ ہے کہ جس میں صدقہ اور کھانا کھلانے کے علاوہ تقرب الی اللہ کی نیت بھی کی جا سکتی ہے۔ اور اگر متعلقہ شخص کی ضرورت کھانے کے علاوہ ہو جیسا کہ پانی یا علاج معالجہ یا دینی تعلیم وغیرہ تو اپنے صدقہ سے اس کی اس ضرورت کو پورا کرنا بہترین صدقہ ہو گا۔ واللہ اعلم بالصواب
الدکتور عبد اللہ الفقیہ لکھتے ہیں:
السؤال
هل الذبح لله أفضل من باقي العبادات والصدقات؟ وهل أن الذبح لله أفضل عند المشاكل أو الأمراض كما هو شائع عند الناس ؟


الإجابــة
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد:
فإن الذبح تقربا إلى الله تعالى من الطاعات الفاضلة، وفيه معنى الصدقة وزيادة، فإن خصوص إطعام الطعام ثبتت السنة بفضيلته، فقد عتب عمر على صهيب رضي الله عنهما سرفه بإطعامه الطعام الكثير، فقال له صهيب: أما قولك في الطعام فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول: خياركم من أطعم الطعام ورد السلام فذلك الذي يحملني على أن أطعم الطعام. رواه أحمد وصححه الألباني. وراجع للمزيد الفتوى رقم: 102301.

ولكن ليس معنى هذا أن الذبح أفضل من سائر أصناف الطاعات وأنواع الصدقات، فقد سأل سعدُ بن عبادة رسولَ الله صلى الله عليه وسلم: أي الصدقة أفضل؟ فقال عليه الصلاة والسلام: سقي الماء. رواه النسائي وأبو داود وابن ماجه وأحمد، وحسنه الألباني.

وبالنسبة لعموم الطاعات فلا شك أن الصلاة والحج والجهاد أفضل من الصدقة من حيث الجملة، وقد سبق بيان ذلك في الفتويين: 20102،30739.

وأما بخصوص الذبح عند حلول الأمراض والمصائب فهو من جملة الصدقات وفعل المعروف، وهذا مما تداوى به الأمراض ويستدفع به البلاء، حيث قال النبي صلى الله عليه وسلم: داووا مرضاكم بالصدقة. رواه الطبراني والبيهقي، حسنه الألباني.

وقد سبق أن ذلك من أفضل طرق علاج المرضى، في الفتويين: 35282، 65491.

وقال أيضا صلى الله عليه وسلم: صنائع المعروف تقي مصارع السوء والآفات والهلكات. رواه الحاكم، وصححه الألباني.

وقد يكون التصدق بالمال أفضل من الذبح إذا كان هناك من تشتد حاجته للمال لكشف كربة أو وفاء دين أو قضاء حاجة، وهذا الأمر يختلف باختلاف الأحوال، وراجع في ذلك الفتوى رقم: 102301.

والله أعلم.
 
Top