السلام علیکم،
میرا Tonsillitis کا آپریشن ہوا ہے اسکے بعد کیا احتاط کرنی چاہئے؟
Detail: ہر تھوڑے دن بعد میرے Tonsils بڑھ جاتے گردن میں درد سر میں درد متلی آنکھ لال ہو جانا نگلنے میں تکلیف پھر ڈاکٹر antibiotics لکھتے تھے اسکے بعد کہیں جاکر اطمینان ہوتا۔ حتی کہ میں ان سالوں میں نا تھنڈا پانی استعمال کرسکتا نا کھٹی چیزیں۔ اس دوران ہومیو علاج بھی کروایا اور ENT کی دوایں بھی استعمال کئے۔ ڈاکٹر نے کہا کہ آپریشن کروالو کب تک antibiotics کھاوگے۔ پھر میں نے آپریشن کروالیا۔
سنا ہیکہ TONSILS نہ رہنے سے پھیپھڑوں پر اثر ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہاں تو کیا احتاط کرنی چاہئے،
تفصیل میں نے مختصرا لکھ دی ہے آپکے جواب کا انتظا رہیگا
کیا آپ مشورہ دینگیں ہومیو کی یا ہمدرد کی کچھ دوایں استعمال کریں
جزاک اللہ خیرا