محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
Top 10 dangerous animals
ویڈیو حذف۔۔۔ وجہ میوزک
بڑی بات ہے کہ مچھر کو پہلا نمبر مل گیا
[إِنَّ اللَّهَ لاَ يَسْتَحْيِي أَن يَضْرِبَ مَثَلاً مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُواْ فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُواْ فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَـذَا مَثَلاً يُضِلُّ بِهِ كَثِيراً وَيَهْدِي بِهِ كَثِيراً وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلاَّ الْفَاسِقِينَ (26) الَّذِينَ يَنقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِن بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الأَرْضِ أُولَـئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ (27) ]
ہاں! اللہ تعالیٰ اس بات سے نہیں شرماتے کہ مچھر یا اس سے بھی حقیر چیز کی تمثیلیں دیں، اس کی مثال بیان کریں۔
اوپر کی چیز کیا؟:[إِنَّ اللَّهَ لاَ يَسْتَحْيِي أَن يَضْرِبَ مَثَلاً مَّا بَعُوضَةً فَمَا فَوْقَهَا ]
بے شک اللہ تعالیٰ نہیں شرماتے کہ وہ کسی مچھر کی مثال بیان کریں یا اس کے اوپر کی کسی چیز کی۔
Top 10 dangerous animalsویڈیو حذف۔۔۔ وجہ میوزک