• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Urdu, Urdu, Urdu لکھنے میں مسئلہ پیش ہے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
Urdu, Urdu, Urdu
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
جب سے محدث فورم کو جوائن تب سے اب تک مجھے اردو لکھنے میں دُشواری پیش آتی رہی ، سب سے پوچھا جواب بھی ملا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا، اس جھنجٹ میں پڑنے کے بعد تو میرا لکھنے سے دل ہی اُٹھ گیا ، کب تک دوسرے سافٹ وئیر میں جا کر لکھوں اور کاپی پیسٹ کرتا جائوں ، آخر انسان بزن ہو ہی جاتا ہے، کبھی فائر فوکس اوپن کرتا تو انٹرنیٹ ایکسپلورر مگر اردو لکھی ہی نہیں جاتی تھی تو کبھی ایڈیٹر ہی غائب نظر آتا ، عجیب مسائل اور ذہنی ٹینشن کا شکار رہتا میں پھر کیا تھا ہم نے دل چھوٹا نہ کیا اور کاپی پیسٹ سے کام چلاتے رہے پھر ایک دن کچھ زیادہ ہی غصہ آ گیا لیکن اُسی دن اس مسئلے کا شکار میں نے کئی اراکین کو پایا پھر غصہ تھوڑا ٹھنڈا ہوا کہ چلوں ہم اکیلے ہی نہیں اس زخم کے ساتھ ۔ Urdu Urdu لکھنا اوکھا ہوتا ہے اردو لکھنا بھی لیکن اگر یہی کسی رُکن کا نام ہو تو ہم ہزار بار لکھیں ، اپنے تھریڈ پر متوجہ کروانے کے لیے بھی ، ذاتی پیغام ارسال کرنے کےلیے بھی اور ہلکی پُھلکی گپ شب کرنے کے لیے بھی (نہیں سمجھے ؟)
اُففففففف میں یہاں اپنی کوئی شکایت لے کر نہیں آیا کہ مجھے اردو لکھنے میں کوئی دقت ہوتی ہے اللہ کا شکر ہے تمام مسائل حل ہو گئے ہیں، لیکن پھر یہ تھریڈ کیوں لگایا گیا ، آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ مدث فورم نئے رُکن اور ہمارے پیارے بھائی جن کی آئی ڈی Urdu کے نام کی ہے انہوں نے اپنی پہلی سنچری اسکور کر لی ہے۔ اور ساتھ ساتھ مبتدی سے رُکن کا عہدہ حآصل کر لیا ہے۔ جن کےلیے انہیں محدث فورم کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہمارے یہ اردو بھائی بہت خوش اخلاق اور ہنسی مزاح کرنے والے انسان ہیں۔ ماشااللہ جب سے آئے ہیں تب ہر تھریڈ کو پڑھتے ہیں اور اپنی رائے دیتے ہیں۔ اللہ تعالی ان سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
Urdu بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-
یوزر نیم : Urdu
عہدہ : رُکن
جگہ: انڈیا
شمولیت: مئی 14، 2011
پیغامات: 101
موصول شکریہ جات: 178
تمغے کے پوائنٹ: 55
دوست : 0
موضوعات کی تعداد : 24
‌‌‌‌‌‌​
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عنوان اور پوسٹ میں کوئی مطابقت نظر نہیں آ رہی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مطابقت رکھی بھی کس نے ہے بھائی؟ عنوان جان بوجھ کر ایسا رکھتا ہوں بھائی ، سسپنس بھی کسی چڑیا کا نام ہے ابتسامہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
مطابقت رکھی بھی کس نے ہے بھائی؟ عنوان جان بوجھ کر ایسا رکھتا ہوں بھائی ، سسپنس بھی سی چڑیا کا نام ہے ابتسامہ

اوہ یہ بات تو بھول ہی گیا تھا۔۔۔
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
اسلام علیکم
ماشاءاللہ
اردو بھائی کو اپنی پہلی سنچری بہت بہت مبارک ہو




اللہ آپکے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور آپ یونہی اچھی اچھی پوسٹ کر کے ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
 
Top