• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

use of coca cola

شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
السلام علیکم ،
بھائی آپ اس ویڈیو سے کیا بتانا چاہ رہے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔

یہی کہ پییپسی کتنی خطرناک ہے جو کہ ہم جانتے ہوئے بھی پی جاتے ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایسا کیوں ھے اسے تفصیلی بیان تو کیا جا سکتا ھے مگر سمجھانا بہت مشکل ھے کیونکہ یہ معاملہ چند ایک کے ہر کسی کو سمجھ نہیں آئے گا۔

والسلام
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
استغفر اللہ ،اتنا تیز کیمیکل کہ سارے داغ ہی ساف ہو گءے۔اس سے انسانی معدے کا کیا بنے گا،میرا اپنا ذاتی تجربہ تو یہی ہے کہ میں نے جب بھی کسی کے مجبور کرنے پر پیپسی،کوکا کولا ،سپراءٹ وغیرہ پی ہے میرا معدہ ضرور خراب ہوا ہے۔
ان مشروبات کے نقصان اپنی جگہ،بحیثیت ایک مسلمان ہمیں کفار کی تمام مصنوعات کا باءیکاٹ کرنا چاہءے ،تاکہ مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا جا سکے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
عملی اقدام تو ریاست ہی کرسکتی ہے کہ اس کی امپورٹ، تیاری اور فروخت پر پابندی لگادے۔

ہم عوام تو محض رائے عامہ بیدار کرسکتے ہیں، اس قسم کے دھاگوں سے بھی اور اس کا استعمال کرنے والوں کو بتلا کر بھی۔

ایک بھارتی جامعہ میں طلباء کے درمیان کوک پینے کا مقابلہ ہوا کہ کون سب سے زیادہ کوک کی بوتلیں پی سکتا ہے۔ جس طالب علم نے سب سے زیادہ بوتلیں (صحیح تعداد یاد نہیں لیکن وہ دس بارہ تو ہوں گی) پی کر یہ مقابلہ جیتا، وہ اسی محفل میں ایک گھنٹہ کے اندر اندر فوت ہوگیا۔ ایک اور تجربہ یہ کیا گیا کہ ایک انسانی دانت کو کوک کی بوتل میں ڈالکر چھوڑ دیا گیا۔ 48 گھنٹہ کے اندر اندر دانت سارے کا سارا حل ہوگیا۔
اول تو اس قسم کی سافٹ ڈتنک پینی ہی نہیں چاہئے۔ گھر میں تیار کردہ شربت، اسکنجبین، لسی وغیرہ کو رواج دینا چاہئے۔ اور کبھی کبھار پینا ہی پڑجائے تو کوک، پیپسی کی جگہ کوئی وہائٹ ڈرنک پی جائے، جس کانقصنا نسبتاً کم ہوتا ہے۔
 
Top