• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے تو یوں لگ رہا ہے جیسے ونڈوز سیون میں موجود کسی قسم کے سرٹیفیکیٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہے..
دوبارہ انسٹال کرنے سے پہلے کمپیوٹر کی تاریخ کو ایک سال پیچھے کر کے دیکھیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مگر کیسے؟
اور ویسے بھی میں نے پہلے ونڈوز سیون الٹی میٹ کی تھی، پھر ونڈوز سیون پروفیشنل،
دونوں علیحدہ !
نئی سی ڈی کا بندوبست کرتا ہوں!
مگر کیا اس پر میری ونڈوز کی key کام کرے گی؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ونڈوز انسٹالیشن سے قبل اگر نیٹ منقطع ہو اور کمپیوٹر پر ایک سال پرانی تاریخ سیٹ کی گئی ہو تو میرے خیال سے ونڈوز کو انسٹال ہونے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیئے.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسئلہ حل ہو گیا، ونڈوز کی سی ڈی میں مسئلہ تھا، جب فلیش ڈرائیوں سے انسٹال کیا تو معاملہ درست رہا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
مکتبہ شاملہ نہیں چل رہا ہے ۔ یہ پیغام آ رہا ہے ۔ ایک بات بتاتا چلوں کہ میں نے ونڈوز 7 کے وڈیو کارڈ کو ڈDisable کیا ہوا ہے کیونکہ Video Card آن کرنے پر سسٹم شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے۔
12.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
مکتبہ شاملہ نہیں چل رہا ہے ۔ یہ پیغام آ رہا ہے ۔ ایک بات بتاتا چلوں کہ میں نے ونڈوز 7 کے وڈیو کارڈ کو ڈDisable کیا ہوا ہے کیونکہ Video Card آن کرنے پر سسٹم شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکتبہ شاملہ کیلئے یہ اپڈیٹ ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں ، ان شاء اللہ مشکل حل ہوجائے گی،
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اگر پہلی مرتبہ چلا رہے ہیں تو رائٹ کلک کرکے رن ایز ایڈمنسٹریٹر کریں ان شاء اللہ چل جائے گا ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکتبہ شاملہ کیلئے یہ اپڈیٹ ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں ، ان شاء اللہ مشکل حل ہوجائے گی،
اگر پہلی مرتبہ چلا رہے ہیں تو رائٹ کلک کرکے رن ایز ایڈمنسٹریٹر کریں ان شاء اللہ چل جائے گا ۔
نہیں چلا ۔
 
Top