• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Windows میں Folder اور ٖFiles کے نام کو(اُردو) جمیل نوری نستعلیق میں لکھنا ؟

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کیا Windows میں Folder اور ٖFiles کے نام کو(اُردو) جمیل نوری نستعلیق میں لکھا جا سکتا ہے ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Screenshot_3.jpg

مہر نستعلیق میں تبدیل کیا ہے فولڈر کا نام
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
Screenshot_4.jpg

جمیل نوری نستعیلق میں ملاحظہ فرمائیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اب اسکے نقصانات ملاحظہ فرمائیں:
Screenshot_5.jpg

Screenshot_6.jpg

اسی طرح ڈیسک ٹاپ کے آئکون کے فونٹ بھی مزیدار نہیں ہوتے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
آپ فرمائیں گے تو دونوں کی رجسٹری ایڈٹنگ فائلز فراہم کردی جائیں گی ۔ اور اسکو دوبارہ ڈیفالٹ کرنا ہو تو اسکی بھی ۔
 
Top