السلام علیکم ،
یہ مضمون جنھوں نے لکھا ہے شاید ان کے محافظے میں کوتاہی رہی ہوگی۔کیوں کہ تھوڑے سے فرق کی بنا پر مفہوم ہی بدل جاتا ہے۔جب کہ درست بات یہ ہے کہ عورت کو اگر اس کا شوہر نفلی روزہ ، نفلی نماز ، نفلی عمرہ اور دیگر نفلی عمل سے روکے تو وہاں شوہر کے حکم کی تکمیل ضروری ہے۔وللہ اعلم ۔