• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

‏جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں اِسی طرح اچھے الفاظ مایوس اور کمزور دلوں کو جلا بخشتے ہیں۔
‏”جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں، اسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے، اس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں اور یادوں کا ذکر کریں ؛ تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے
اڈمن سلفی تحقیقی لائبریری


سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله - صلی الله عليه وسلم - نے فرمایا :

❐ "أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا."

"جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !"
Top