• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

ملحدین کائنات کو عقل کی نگاہ سے دیکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن عقل اس شاہکار کو دیکھ کر خدائے واحد کی معترف ہو جاتی ہے
السلام علیکم، کل میں نے ایک سوال پوسٹ کیا تھا- لیکن وہ صفحہ اول پر نئی پوسٹ کے تحت دیکھ نہیں رہی ہے- گزارش ہے کہ آپ ایک دفعہ دیکھ کر بتائیں- پوسٹ کا لنک درج ذیل ہے- جزاک اللّٰہ

http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9%86-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%82%D9%81%D8%B9-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%D8%AB%DB%8C%D9%82.39974/
عمر اثری
عمر اثری
وہ آپکو نہیں دکھے گا کیونکہ آپ نے ہی اسے پوسٹ کیا ہے
میں سکہ بند دیندار بننے کی بجائے ایک عام اور سچا مسلمان بننے کو ترجیح دیتا ہوں جس کی وفاداری اللہ, اس کے رسول اور اس کے دین کے ساتھ خالص ہو
عقیدت جب نشہ بن کر اعصاب پر سوار ہوجاتی ہے تو یادداشت اور فکر و فہم کی سب صلاحیتیں گہری نیند سو جاتی ہیں!
اگر اللہ کو تمہارا قبروں پر جھکنا اور سجدہ کرنا پسند ہوتا، تو نماز جنازہ میں میت کے سامنے بھی رکوع اور سجدہ جائز ہوتا!
Top