• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

جناب اپنے نام کے ساتھ السلفی کیوں لکھتے ہو اہلحدیث کیوں نہیں لکھتے؟
عدیل سلفی
عدیل سلفی
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا!
ب
بھائی جان
آپ کو ٹیڑھے آنگن میں بھی خوب ناچنا آتا ہے :)
عدیل سلفی
عدیل سلفی
بھیس بدل کر کون ناچنے آرہا ہے اس پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہے :)
آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں!
ب
بھائی جان
مردہ زندوں کی پہچان کیسے کرسکتا ہے؟
عدیل سلفی
عدیل سلفی
مردہ تو وہ ہیں جن کے پاس عقل نام کی کوئی شہ چھو کر بھی نہیں گزری ہے انسان ہونے کے باوجود جانور :) یعنی مقلدین
م
محمد سعد ظفر
الإمام أبو حنيفة رحمہ اللہ اگر حدیث سے ناواقف تھے تو پوری امت نے انہیں مجتہد کیسے تسلیم کیا! کیا کوئی مجتہد جاھل عن الحدیث بھی ہوتا ہے کیا!
عصبیت سے منع کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے۔
اگر فکر آخرت ہے تو اس سے اجتناب ہی بہتر ہے۔
عدیل سلفی
عدیل سلفی
سنبھال کر رکھیں آگے خود کے لیے بھی یہی منجن مفید ثابت ہوگا
بدعت کی پہچان ہےکہ اس میں استقرار نہیں،عید میلاد ہی کو دیکھو اسکےنام الگ الگ ہیں،بارہ وفات، عید میلاد،عرس زردہ یہ چندنام ہیں اس بدعت کے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم آپ کا فون نمبر درکار ہے
اسحاق سلفی
اسحاق سلفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ گذشتہ دس بارہ دنوں سے ایک بیماری کا شکار ہوں ،اسلئے بات کرنی مشکل ہورہی ہے ،آپ اپنانمبر دے دیں ،جیسے ہی ممکن ہوا رابط کرلوں گا ان شا اللہ
مظفر اختر
مظفر اختر
03005411529
قال قاضی لامراة عجوز، اتحبین اقضی لک بکتاب اللہ ام بقول الشافعی؟ قالت؛ بقول الشافعی، اثق بفھمہ لکتاب اللہ اکثر من فھمک ۔۔
‏اپنے ضمیر کی آواز پر "لبیک" کہہ کر"تنہا" رہ جانا, کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت "بہتر" ہے
Top