• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

اسلام و علیکم شیخ صاحب ایک سوال تھا کیا قران پاک کو بغیر وضو کے چھوا جا سکتا ہے؟
مقبول احمد سلفی
مقبول احمد سلفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
افضل تو یہی ہے قرآن کریم کو باوضو چھوا اور پڑھا جائے لیکن بغیر وضو کے بھی چھونا اور پکڑ کر تلاوت کرنا جائز ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بلاگ کا ایک لنک دیتا ہوں ۔http://maquboolahmad.blogspot.com/2015/11/blog-post_50.html
م
محمد سعد ظفر
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
جو بھی روایت اس بلوگ میں بہ نامِ دلیل مذکور ہے، ان کا تعلق پڑھنے سے ہے نہ کہ چھونے سے۔
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خط حکمرانوں کو لکھا، تو حکمران فروع شریعت کے مکلف اس دنیا میں نہیں ہیں۔
اس مسئلے میں جمہور کے دلائل بہت مضبوط ہیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ محدث فورم پر قبر پرستی کے پھیلاؤ کی وجوہات اور قبر پرستی کے رد پر نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتا ہوں --------------- کیا طریقہ ہے ؟؟
کلیم حیدر
کلیم حیدر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی! فورم کے مین صفحہ پرییلو بٹن ہے، جس میں موضوع شامل کریں لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کریں اور مطلوبہ فورم منتخب کرتے ہوئے تفصیلات درج کیجیئے
السلام علیکم! احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) کی کوئی بھی جلد نہ تو ڈاونلوڈ ہو رہی ہے اور نہ ہی آن لائن مطالعے کے لیے کوئی فائل اوپن ہو رہی ہے ۔براہِ مہربانی ذمہ داران اس بات کا فوری نوٹس لے کر ممنون فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ۔محدث لائبریری سے شرح السنة امام بغوی ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی۔
محمد حسان قاسمی
قاضی شریعت دارالقضاء آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ میرٹھ ،انڈیا
م
محمد حسان قاسمی میرٹھی
آج کے دور میں اختلافات کے بھاری بوجھ تلے دبے الجھے ہوئے اہم مسائل کو نہایت اعتدال اور شائستگی سے حل کرنے والے پلیٹ فارم "محدث فورم" سے اللہ تعالیٰ حل مسائل کے لیے وسیع پیمانے پر کام لے اور افادہ عام فرمائے نیز تمام ممبران کو اسی طرح اعتدال، شائستگی، ادب اختلاف اور حسن بیان پر قائم رکھے
کلیم حیدر
کلیم حیدر
جزاک اللہ خیرا
مندرجہ زیل سوالات غیر عالم کے متعلق ہیں جو معروف اصطلاحات سے واقف ہو جیسا کہ (صحیح، ضعیف، سند، متن وغیرہ)۔

1. احادیث کو سمجھنے کے اصول
2. "صحیح اور ضعیف" سے حدیث کو سمجھنا کافی ہوگا؟
3. صحیح مگر متضاد متن کی احادیث میں کس کو مقبول سمجھا جائے؟
3.1 کتب کے لحاظ سے
3.2 صحیح احادیث کی تعداد
3.3 زیادہ راویوں کے اجماع
3.4 محدثین کے تبصرے
4. اگر کسی عمل کا زکر ایک حدیث میں نہ ہو مگر دوسری صحِیح احادیث میں تزکرہ پایا جائے
ع
عابد حسین پامپوری
سوال: کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟
کلیم حیدر
کلیم حیدر
سوالات ’’سوال جواب‘‘ والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ پر اپنا سوال بھیجیئے!
Top