• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

‏اپنے ضمیر کی آواز پر "لبیک" کہہ کر"تنہا" رہ جانا, کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت "بہتر" ہے
صحابہ رسولﷺ میں سے کوئی صحابی ایسے نہ تھے کہ وہ کسی شے کو حق سمجھتے تو اس سے خاموش رہتے. دفع شبه الخوارج و الرافضة (الورقة: ١٦)
(بحوالہ شیعہ کتب) امیر المومنین نے فرمایا: مجھے رسولﷺ نے قبریں منہدم کرنے کے لیے بھیجا. [فروع الکافی ٢٢٦/٢]
شیخ ابوزہرہ فرماتے ہیں: اکثر اہلِ فارس شیعہ ہیں اور اولین شیعہ فارسی النسل تھے. (تاریخ المذاهب الإسلامية ٣٨/١)
م
محمد سعد ظفر
نیت صحیح رکھو، جس کی گستاخی تم کر رہے ہو اس کا دفاع ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور جمہور امت نے کیا ہے۔
بدعت کی نشوونما اور پھیلاؤ صرف جہالت کے سائے اور اہل علم و ایمان کی غیر موجودگی ہی میں ممکن ہوتا ہے.
Top