• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئی پروفائل پوسٹس

مندرجہ زیل سوالات غیر عالم کے متعلق ہیں جو معروف اصطلاحات سے واقف ہو جیسا کہ (صحیح، ضعیف، سند، متن وغیرہ)۔

1. احادیث کو سمجھنے کے اصول
2. "صحیح اور ضعیف" سے حدیث کو سمجھنا کافی ہوگا؟
3. صحیح مگر متضاد متن کی احادیث میں کس کو مقبول سمجھا جائے؟
3.1 کتب کے لحاظ سے
3.2 صحیح احادیث کی تعداد
3.3 زیادہ راویوں کے اجماع
3.4 محدثین کے تبصرے
4. اگر کسی عمل کا زکر ایک حدیث میں نہ ہو مگر دوسری صحِیح احادیث میں تزکرہ پایا جائے
ع
عابد حسین پامپوری
سوال: کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟
کلیم حیدر
کلیم حیدر
سوالات ’’سوال جواب‘‘ والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ پر اپنا سوال بھیجیئے!
اسلام میں گوریلا جنگ کا کیا تصور ہے۔اور جو کشمیر میں جنگ چل رہا ہے جس میں آج تک صرف مسلمانوں کے جان و مال کا ضیاع دیکھنے کو ملا ہے اس جنگ میں بھارتی فوج کے خلاف طاقت کے بغیر ہی حصہ لینا کیسا ہے۔
اشتیاق احمد بت
اشتیاق احمد بت
عجیب بات ہے محدث فورم پر سوال کیے ہوۓ ایک مہینہ گزر گیا ابھی تک جواب نہیں آسکا!!!
توجہ کی درخواست ہے
کلیم حیدر
کلیم حیدر
محترم بھائی! سوال یا تو سوال جواب والے سیکشن میں پوسٹ کیجیئے یا پھر ہماری محدث فتویٰ ویب سائٹ پراپنا سوال بھیجیں۔ جزاک اللہ خیرا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، میں اس فورم کو انتہائی فعال دیکھنا چاھتا ھوں ۔ کم از کم خضر حیات ، اسحاق سلفی اور ابن داود والے دور کی طرح
ا
احمدشریف
اخلاص اور حق نہ ہو تو کوئ بھی تحریک چند قدم زور اور شور سے چل کر دم توڑ دیتی ہے۔
کلیم حیدر
کلیم حیدر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی طارق بھائی ۔ ان شاءاللہ ضرور

باقی احمدشریف بھائی اچھا گمان رکھنا چاہیے۔
اس @ایوب نامی جاہل شخص کی دم پر کس نے پیر رکھ دیا؟
کامیابیوں کے مسافر
لوگوں سے الجھتے نہیں بلکہ کامیاب ہو کر لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں
Top