معلوم ہوا طرف لسان کا رباعی کے مسوڑے سے تصادم نہیں ہوتا اس لئے اسکو بیان نہیں کیا اور پشت لسان کا رباعی کے مسوڑے سے تصادم ہوتا ہے اس لئے اسکو بیان کیا۔ اور راء کے مخرج میں عام مصنفین جو دو جزء کو کہتے ہیں ان میں ایک جزء (ظہر لسان) من حیث المخرج ہے اور دوسرا جزء (طرف لسان) من حیث الصفة ہے۔
’’فرمائش کتاب‘‘ سیکشن میں پوسٹ کیجیئے!