• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
حدیث کی اس سے بڑھکر اہمیت اور کیا ہو سکتی ہے کہ حدیث کا منکر اسلام کا منکرہے
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم !
مجھ معلوم ہے السلام میں احادیث مبارکہ کی کیا حیثیت ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا لاریب کتاب جیسی کوئی اور کتاب ہے ۔ ۔ ۔
شک سے پاک کتاب کوئی ہے تو اس کا نام لکھیں۔۔۔۔
٭ پھر میرا سوال ہے کہ
کیا قرآن مجید جو کہ لاریب کتاب ہے کیا اس کے مفہوم اور ترجمے کسی شک والی کتاب کو سامنے رکھ کر زیادہ درست ہے یا قرآن مجید ہی کی آیات سے مفہوم اور ترجمہ زیادہ درست بلکہ لاریب کی طرف جاتا ہے ۔
کیونکہ قرآن مجید واحد لاریب اور دوٹوک بات کرتا ہے ۔ ایک نقظہ پر قرآن مجید لاتا ہے واحد کتاب دو نقطہ نہیں ایک نقطہ پر۔۔۔
جواب ہے تو دیں ۔ نہیں تو چپ ہی رہنا بہتر ہے ۔۔شکریہ
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم !
جنت کا راستہ سب سے پہلے قرآن مجید دیکھاتا ہے ہر مومن ہر انسان پر لازم ہے پہلے قرآن مجید پر ایمان لائے پہلے قرآن مجید کو سمجھے ۔۔پھر احادیث مبارکہ جنت کا راستہ دیکھاتی ہیں۔۔۔ہم پر لازم ہے پہلے قرآن مجید سے ہر بات کا معنی و مفہوم تلاش کرنا اگر نہیں ملتا پھر احادیث کی جانب۔جس کا قرآن واضح جواب دے اور کوئی حدیث خلاف ہو وہ حدیث نہیں ہو سکتی وہ نبی کریم ﷺ کا نام لے کر بات کی گئی یعنی تہمت ہے مردود بات ہے ۔۔یہ وہ باتیں ہیں جو آپ سمجھنا نہیں چاہتے صرف تقلید کر رہے ہیں۔شکریہ ۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بد نصیبی ، بد بختی کی انتہا ہے کہ :
بندہ ہر وقت ، اور ہر جگہ سنت رسول مکرم ﷺ اور احادیث نبویہ کے خلاف لکھتا ، بولتا رہے ،
لا ریب ،لا ریب ،لا ریب ،
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
حدیث کا مفہوم اور اسکی حجیت کو ثابت کرنے کیلئے ایک نئی کتاب آئی ہے جسکا نام ۔ حدیث کا شرعی مقام۔ ہے یہ ایسی کتاب ہے کہ اس جیسی نہ اردو میں کوئی دوسری کتاب ہے نہ عربی میں ۔اس میں حدیث وسنت کا صحیح مفہوم ،حدیث فہمی کاصحیح طریقہ،جاوید غامدی،مولانا مودودی،امین اصلاحی،اور دوسرے منکرین حدیث کے شبہات کا رد،حدیث اور فقہاء،حدیث اور متکلمین،حدیث اور صوفیاءجیسے اہم اور نادرموضوعات اس کتاب کا حصہ ہیں یہ کتاب اس لائق ہے کہ اسے ہر صاحب علم اپنے مطالعہ میں رکھے یہ کتاب لاہور میں دستیاب ہے اسکے مولف ھندستان کے مشہور عالم دین ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی ہیں جو عرصہ دراز سے جدہ ریڈیو سے منسلک ہیں ۔
اس کتاب کا کوئی لنک مل سکتا ہے؟
 
Top