• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشماریہ شاہ۔ تعارف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اہلِ حدیث علماء کے تعاقب نے ان لوگوں کو رجوع کرنے پر مجبور کردیا۔

الحمد للہ
دوبارہ سنئے۔
توصیف صاحب نے صاحب کلام سے پوچھا بھی نہیں اور اعتراض کر دیا۔ رو تو لیے ویڈیو دیکھ کر۔ کاش کہ پوچھنا بھی گوارا کر لیتے۔ لیکن پھر ایسا زبردست بیان کیسے کرتے۔ یہ موقع بھی تو ضروری تھا نا۔
یار مہربانی فرما کر مجھ سے جواب طلب کیا گیا تھا وہ میں نے دے دیا۔ اب اس بات کو ختم کر دیجیے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
دوبارہ سنئے۔
توصیف صاحب نے صاحب کلام سے پوچھا بھی نہیں اور اعتراض کر دیا۔ رو تو لیے ویڈیو دیکھ کر۔ کاش کہ پوچھنا بھی گوارا کر لیتے۔ لیکن پھر ایسا زبردست بیان کیسے کرتے۔ یہ موقع بھی تو ضروری تھا نا۔
یار مہربانی فرما کر مجھ سے جواب طلب کیا گیا تھا وہ میں نے دے دیا۔ اب اس بات کو ختم کر دیجیے۔
آپ نے غور نہیں کیا شایدمولوی کی آواز ہی اس کے جذبات کا ساتھ نہیں دے رہی، لگتا ہے زبردستی دلوایا گیا بیان ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
آپ نے غور نہیں کیا شایدمولوی کی آواز ہی اس کے جذبات کا ساتھ نہیں دے رہی، لگتا ہے زبردستی دلوایا گیا بیان ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
او کے یار
آپ لوگوں نے ماننا تو ہے نہیں۔ مجھے حق فورم کے ملنگ بھائی کا سگنیچر یاد آ رہا ہے۔ ٹھیک ہے۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
اشماریہ صاحب میری راے آپ کے بارے میں دوسرے بھائیوں سے جدا اور کافی اچھی ہے - میں آپ سے پوری سنجیدگی سے تقلید کے مسئلہ پر بحث کرنا چاہتا ہوں - کیا آپ تیار ہیں- یاد رہے کہ میں سابق حنفی ہوں-
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
میں یہ طریقہ مناسب نہیں سمجھتا ورنہ توصیف صاحب کے اعتراضات اور اس پر الیاس گھمن صاحب کے جوابات کی تفصیلی ویڈیوز کا تھریڈ بناتا۔
بھائی جان آپ نے لنک مہیا کرنے کا بولا۔ وہ میں نے کر دیا۔ اب آپ فرما رہے ہیں کہ یہ طریقہ مناسب نہیں۔ بھائی کون ساطریقہ مناسب ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔
اور
علی بہرام کو دیکھیں وہ کیسےشیطان کا بھائی بن رہا ہے کہ میری پوسٹوں کو ناپسند ناپسند کئے جاتا ہے۔
اسی کمیونٹی کے لوگ اہل سنت والجماعت کے اندر دھڑے بازیاں قائم کرتے ہیں۔
طریقہ واردات بالکل عیاں ہے اس انسان نما شیطان کا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی جان آپ نے لنک مہیا کرنے کا بولا۔ وہ میں نے کر دیا۔ اب آپ فرما رہے ہیں کہ یہ طریقہ مناسب نہیں۔ بھائی کون ساطریقہ مناسب ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔
اور
علی بہرام کو دیکھیں وہ کیسےشیطان کا بھائی بن رہا ہے کہ میری پوسٹوں کو ناپسند ناپسند کئے جاتا ہے۔
اسی کمیونٹی کے لوگ اہل سنت والجماعت کے اندر دھڑے بازیاں قائم کرتے ہیں۔
طریقہ واردات بالکل عیاں ہے اس انسان نما شیطان کا۔
نہیں بھائی میں آپ کے طریقے کا نہیں کہہ رہا۔ میں نے جو آگے اپنا فعل ذکر کیا ہے کہ تھریڈ بناتا وہ طریقہ کہہ رہا ہوں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محدث فورم ایک اچھا فورم ہے اور امید ہے کہ اچھی نیت سے شروع کیا گیا ہوگا۔
لیکن اتنے عرصے میں مجھے یہ تجربہ ہوا ہے کہ جہاں اس میں بہت سے اچھے اور علمی افراد ہیں وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کا کام صرف دوسروں پر اعتراض کرنا، صحیح چیز کو واضح ہوتے ہوئے بھی نہ ماننا، دلیل دینے پر ماننا تو دور کی بات ہے جواب بھی نہ دینا اور جواب دینا تو دلیل کو ادھر ادھر کی باتوں سے چھپانے کی کوشش کرنا، اور کسی دوسرے مسلک کے مسئلے کے درست ثابت ہونے کو اپنی شکست سمجھنا ہے۔
کبھی تو مجھے اس کا استعمال بہت فائدہ دیتا ہے لیکن کبھی ایسا بھی محسوس ہوتا ہے گویا میں نے وقت ضائع کیا ہو۔
اللہ پاک وقت کے ضیاع سے بچائے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

اس کے جواب میں آپ ہی کا حالیہ ایک اقتباس لگانا مفید ہوگا۔

تاویل کے سلسلے میں بات یہ ہے کہ آپ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ جو آپ لوگوں کا موقف ہے وہی مدلل اور صحیح ہے حالاں کہ میرے بھائی ایسا نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو یہ چار فقہ ختم ہو گئے ہوتے۔ ہر کسی کے پاس اپنی بات کے لیے مضبوط دلیل ہوتی ہے اور سمجھنے کا الگ انداز بھی۔ اس کا رد صرف اس سے بھی مضبوط دلیل سے کیا جا سکتا ہے۔ میں اس کی صرف وضاحت کر رہا ہوتا ہوں۔ اکثر تمام باتیں اور مسائل پہلے سے حل شدہ ہوتے ہیں جنہیں علمائے احناف نے یا دیگر علماء نے ہی حل کیا ہوتا ہے۔ میں صرف اسے اپنی زبان دیتا ہوں۔ اب اگر کوئی یہ چاہے کہ دوسرا اس کی بات سنتے ہی مان جائے تو عوام میں تو یہ ہو بھی جاتا ہے لیکن ہم لوگ تحقیق کرنا اور مطمئن ہونا پسند کرتے ہیں۔
ویسے یہ ایک قدرتی بات ہے کہ ہر کوئی اپنے فہم و سمجھ کا پہلے دفاع کرتا ہے ہر ممکن طریقے اور تحقیق کے ذریعے۔
آپ سے گزارش ہے کہ یہی سہولت مخالفین کو بھی دے دیا کریں اور جس حسن ظن کی آپ ہم سے توقع رکھتے ہیں، وہی آپ ہمارے بارے میں رکھا کریں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اس کے جواب میں آپ ہی کا حالیہ ایک اقتباس لگانا مفید ہوگا۔

آپ سے گزارش ہے کہ یہی سہولت مخالفین کو بھی دے دیا کریں اور جس حسن ظن کی آپ ہم سے توقع رکھتے ہیں، وہی آپ ہمارے بارے میں رکھا کریں۔
سب کے بارے میں رکھتا ہوں۔ بعض ضدی بھائیوں کے بارے میں لکھا ہے یہ جو علمی بات نہیں کرتے اور صرف ضد و اعتراض کرتے ہیں۔
خیر ہر فیلڈ اور فریق میں ہر قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب کو حق پر چلائے اور ہدایت دے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محدث فورم ایک اچھا فورم ہے اور امید ہے کہ اچھی نیت سے شروع کیا گیا ہوگا۔
لیکن اتنے عرصے میں مجھے یہ تجربہ ہوا ہے کہ جہاں اس میں بہت سے اچھے اور علمی افراد ہیں وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کا کام صرف دوسروں پر اعتراض کرنا، صحیح چیز کو واضح ہوتے ہوئے بھی نہ ماننا، دلیل دینے پر ماننا تو دور کی بات ہے جواب بھی نہ دینا اور جواب دینا تو دلیل کو ادھر ادھر کی باتوں سے چھپانے کی کوشش کرنا، اور کسی دوسرے مسلک کے مسئلے کے درست ثابت ہونے کو اپنی شکست سمجھنا ہے۔
کبھی تو مجھے اس کا استعمال بہت فائدہ دیتا ہے لیکن کبھی ایسا بھی محسوس ہوتا ہے گویا میں نے وقت ضائع کیا ہو۔
اللہ پاک وقت کے ضیاع سے بچائے۔
اس طرح کے اعتراض عموما کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی رکن کرہی دیتا ہے ۔ ایک دو جگہوں پر اس حوالے سے ذرا تفصیلی لکھا تھا ۔
لیکن آپ صاحب علم ہیں دو لفظوں میں گزارش ہے کہ :
فورم پر چند بنیادی قواعد کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر ایک رکن کو آزادانہ رائے رکھنے کا حق ہے ۔ اور انتظامیہ کی طرف سے کسی رکن پر پابندی بھی نہیں کہ آپ نے فلاں فلاں موضوعات کو ضرور ملاحظہ کرنا یا ان میں شرکت کرنی ہے ۔
لہذا ہر ایک رکن اپنی پسند اور دلچسپی کے مطابق جس قدر محنت کرتا ہے اسی قدر اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں اور اپنے جیسے دوسرے لوگوں کے خیالات سمجھنے میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے ۔
جو موضوع پسند نہیں وہاں نہ جائیں ۔ جو پسند ہے اس میں زور و شور سے حصہ لیں ۔ خود بخود آپ کے پسندیدہ موضوعات ہی آپ کو نظر آئیں گے ۔
 
Top