• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اگر آپ میرے سوالات کا جواب نہیں دیں گے تو پھر میری طرف معذرت قبول فرمائیں میں آپ سے مزید گفتگو نہیں کروں گا ۔
زندہ اور مردہ کا اطلاق کس پر ہوتا ہے ؟
اور یہ بھی بتا دیں کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میت کہتے اور مانتے ہیں ؟
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔


حضور صلی اللہ وسلم کی قبر کی زندگی دنیاوی ہے یا برزخی
آپ اس سوال کا جواب دیں گے تو آپ کے عقائد کا پول کھل جا ے گا​
جو​
خیر کوئی بات بات نہیں​
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ ایسے عقائد کا کیا فائدہ جس کو بندہ کھل کر بیان بھی نہ کر سکے​
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ خود ہی فرما رھے ہیں کہ

جی ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی آپ کو دفن کیا گیا اور آپ کی قبر مدینہ منورہ میں ہے ۔ لیکن بعد از وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت یا مردہ نہیں ہیں بلکہ اللہ نے آپ کو حیات عطا فرما دی ہے ۔

اور دوسری طرف مجھ سے ہی پوچھ رھے ہیں
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔​
یہ چکر بازیاں نہ کریں​
آپ خود ہی کہ رھے ہیں کہ​
بعد از وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت یا مردہ نہیں ہیں بلکہ اللہ نے آپ کو حیات عطا فرما دی ہے ۔​
اور دوسری طرف مجھ سے پوچھ آرہے ہیں کہ​
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔​
جب آپ کو پتا ہی نہیں کہ دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف کیا ہے تو آپ نے یہ کیسے کہہ دیا کہ بعد از وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت یا مردہ نہیں ہیں بلکہ اللہ نے آپ کو حیات عطا فرما دی ہے-​
اب آپ اپنی بات کو ثابت کریں کہ اللہ نے آپ صلی اللہ وسلم کو کون سی حیات فرما دی -​
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
جناب میرے فرمانے کو چھوڑیں کچھ خود بھی فرما دیں ،
اگر تو میرے سوالات کے جواب آپ نے عنایت فرمانے ہیں تو ٹھیک ورنہ میری طرف سے اللہ حافظ
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
زندہ اور مردہ کا اطلاق کس پر ہوتا ہے ؟
اور یہ بھی بتا دیں کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میت کہتے اور مانتے ہیں ؟
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
زندہ اور مردہ کا اطلاق کس پر ہوتا ہے ؟
اور یہ بھی بتا دیں کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میت کہتے اور مانتے ہیں ؟
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔


اس پوسٹ کا جواب دیں - کیا آپ نے بغیر سوچے سمجھے بات کہ دی اس پوسٹ میں -

http://forum.mohaddis.com/threads/انبیاء-اپنی-قبروں-میں-زندہ-ہیں-اور-نماز-پڑھتے-ہیں.21872/page-10#post-178871

آپ نے خود ہی فرمایا کہ


بعد از وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت یا مردہ نہیں ہیں بلکہ اللہ نے آپ کو حیات عطا فرما دی ہے ۔

اب یہ کیوں نہیں بتاتے آپ کہ کون سی حیات دنیاوی یا برزخی

مجھے پتا ہے کہ آپ کا جواب آپ کے عقائد کو کھول کر رکھ دے گا - اس لیے آپ جواب دینے سے معذور ہیں -

چلیں جب آپ کے پاس جواب ہوا تو یہاں دے دینا - اگر آپ کے پاس جواب نہ ہوا تو تحقیق کر کے بعد میں لکھ دینا - میں انتظار کر لوں گا آپ کے جواب کا - اگر زند رہا ھو -
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
محترم محمود بھائی :بحث برائے بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ،ایک ہی بات کی تکرار کرنا بھی درست نہیں ۔میں چند باتیں عرض کرتا ہوں اگر آپ تھوڑی توجہ دیں گے اور ان کا صاف صاف جواب عنایت کر دیں گے تو ان شاء اللہ کوئی نہ کوئی نتیجہ ضرور نکل آئیگا
(1) نبی اکرم ﷺ اس دنیا میں روح اور جسم کے ساتھ زندہ تھے کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟ (2) جب آپ ﷺ پر موت کا ورود ہوا تو آپ ﷺ کے جسم ااقدس سے روحِ مبارک کا اخراج ہو گیا کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟(3) صحابہ کرام نے آپ ﷺ کے جسمِ اقدس کو میت سجمھ کر دفنایا؟کیا جناب اس سے اتفاق کرتے ہیں ؟(4)کیا :نبی اکرم کو بعد از دفن جسم میں روح کے واپس آجانے کے بعد زندہ سمجھتے ہیں یا روح کے تعلق کے ساتھ؟(5)نبی اکرم ﷺ کا جسم اقدس دو دن کے بعد دفنایا گیا اس دو دن میں جسم اقدس روح کے یغیر تھا یا اس میں روح موجود تھی ؟ اگر روح کے بغیر تھا تو اسے زندہ کہنا چاہئیے یا میت؟ اگر روح جسم میں موجود تھی تو کیا صحابہ کرام نے (نعوذ باللہ ) آپ ﷺ کو زندہ دفن کیا؟(6) جس انسان(نبی یا غیر نبی) کی روح جسم سے نکل جائے اُسے میت کہنا صحیح ہے یا نہیں؟
امید ہے کہ جناب ان باتوں کا صاف صاف جوان عنایت کریں گے
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
آپ نے کس بنیاد پر یہ بات کہہ دی- کیا آپ کا یہ کہنا آپ کے اپنے خلاف نہیں جاتا​
کیوں بھئی میرے خلاف کیوں جائے گی ؟؟؟؟ آپ خواہ مخواہ اپنی اٹکل سے کیوں دوسروں کے متعلق مفروضے قائم کر لیتے ہیں ؟ جو آپ کی تشریحات سے سو فیصد متفق نہ ہو اس کے متعلق دیگر عقائد آپ کیا خود ہی وضع کر لیتے ہیں ؟؟ اگر تومیں نے اپن تحریر میں کسی جگہ حاظر ناظر اور غیراللہ سے مدد مانگنے کا عقیدہ تسلیم کیا ہو پھر تو آپ کی بات درست ہوگی ورنہ بہتان ہے اس پر آپ کو ضرور اللہ کے حضور استغفار کرنا چاہئے کہ کسی مسلمان پر بہتان لگانا گناہ ہے۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کیوں بھئی میرے خلاف کیوں جائے گی ؟؟؟؟ آپ خواہ مخواہ اپنی اٹکل سے کیوں دوسروں کے متعلق مفروضے قائم کر لیتے ہیں ؟ جو آپ کی تشریحات سے سو فیصد متفق نہ ہو اس کے متعلق دیگر عقائد آپ کیا خود ہی وضع کر لیتے ہیں ؟؟ اگر تومیں نے اپن تحریر میں کسی جگہ حاظر ناظر اور غیراللہ سے مدد مانگنے کا عقیدہ تسلیم کیا ہو پھر تو آپ کی بات درست ہوگی ورنہ بہتان ہے اس پر آپ کو ضرور اللہ کے حضور استغفار کرنا چاہئے کہ کسی مسلمان پر بہتان لگانا گناہ ہے۔۔

میرے بھائی میرا یہ مطلب نہیں تھا جو آپ نے سمجھا -
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
محترم علی معاویہ بھائی !
مجھے آپ کے سوالات کا جواب دینے میں کوئی اعتراض نہیں لیکن یہ بات مجھے مناسب معلوم نہیں ہوتی کہ میرے سوالات کا تو جواب نہ دیا جائے الٹا سوال پر سوال کیا جاتا رہے ،
اب لولی ٹائم بھائی مسلسل میرے سوالات کو نظر انداز کر رہے ہیں الٹا مجھ سے کہا جا رہا ہے کہ میرے سوالات کا جواب میرے عقائد کا پول کھول دے گا ، حالانکہ ان کا میرے ان تین سوالات کا جواب نہ دینا ہی اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ ان کا میرے ان تین سوالات کا جواب دینا ان کے لئے مسئلہ پیدا کر دے گا ، میرا ان سوالات پر اصرار اس لئے بھی ہے کہ ان سوالات کے جواب میں ہی لولی بھائی کے سوالات کا جواب موجود ہو گا،
آپ سے بھی میری گزارش یہی ہے کہ آپ ان تین سوالات کے جواب عنایت فرما دیں اس کے بعد میں آپ کے سوالات کے جواب دے دوں گا ، آپ کے جوابات سے میں آپ کے سوالات کا بہتر انداز میں جواب دے سکوں گا ، جزاک اللہ

زندہ اور مردہ کا اطلاق کس پر ہوتا ہے ؟
اور یہ بھی بتا دیں کیا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو میت کہتے اور مانتے ہیں ؟
دنیاوی اور برزخی زندگی کی تعریف فرما دیں ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اب لولی ٹائم بھائی مسلسل میرے سوالات کو نظر انداز کر رہے ہیں الٹا مجھ سے کہا جا رہا ہے کہ میرے سوالات کا جواب میرے عقائد کا پول کھول دے گا ، حالانکہ ان کا میرے ان تین سوالات کا جواب نہ دینا ہی اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ ان کا میرے ان تین سوالات کا جواب دینا ان کے لئے مسئلہ پیدا کر دے گا

مسلہء تو میرے بھائی آپ کا ہے جو کہتے ہیں کہ​
بعد از وفات آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت یا مردہ نہیں ہیں بلکہ اللہ نے آپ کو حیات عطا فرما دی ہے ۔

لیکن آپ یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ یہ حیات کون سی ہے​
 
Top