- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
پھر تو میں لسٹ میں سے سب سے چھوٹا والا یعنی فتاوی مکیہ کر لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
رپورٹ ؟؟اوکے بھائی ٹھیک ہے، آپ فتاویٰ مکیہ ہی کمپوز کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
پھر تو میں لسٹ میں سے سب سے چھوٹا والا یعنی فتاوی مکیہ کر لیتا ہوں ان شاء اللہ۔
رپورٹ ؟؟اوکے بھائی ٹھیک ہے، آپ فتاویٰ مکیہ ہی کمپوز کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
رپورٹ ؟؟میں انشاء اللہ فتاوی الصیام مصنف محمد بن صالح العثیمین, عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین کمپوز کروں گا۔۔۔۔
رپورٹ ؟؟کلیم بھائی۔۔۔اگر آدھی کتاب ایک بھائی کرلے اور آدھی کتاب اور بھائی۔۔۔۔اس سے کام چلے گا؟؟؟
یہ فتاویٰ ایک صاحب کو کمپوزنگ کےلیے بھجوا دیا گیا ہے۔8۔ مقالات وفتاویٰ ابن باز
اس کتاب کے کل صفحات 470 کے لگ بھگ ہیں، اگر ان کو ٹائپ کیا جائے تو کم از کم 1000کے قریب صفحات بنیں گے۔۔ 1000*12۔۔ تو یہ کل رقم 12000 بنتی ہے۔
کلیم حیدر بھائی کافی کام مکمل ہو چکا انشاء اللہ جلد اپلوڈ کر دوں گا۔رپورٹ ؟؟
بہت اچھا جذبہ ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں!آپ مجھے خود ہی کوئی کتاب منتخب کر دیجیئے جو آپ کو تھوڑی تاخیییر سے چاہیئے ہو یہ میری آپکو نہیں بلکہ آپکی طرف سے میری مدد ہوگی۔
انشاءاللہ
وما توفیق الا باللہ