• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

بزمی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
9
بھائی کوشش میں ان شاءاللہ نہیں قد شاءا اللہ لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ

آپ ایسا کریں کہ ابھی پہلی جلد ہی ٹائپ کریں۔ جب یہ مکمل ہوجائے تو آپ کو اور کام بھی دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ

باقی ٹائپ آپ نے مائیکروسافٹ ورڈ میں کرنا ہے۔

جی بالکل کتاب کے ٹائٹل سے اینڈ کتاب تک۔
چلیں ٹھیک ہے شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ آپ سب کو اس نیک کام کے لیے اجرِ عظیم دے ۔۔ آمین ۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء بہنا۔۔آمین ثم آمین

کلیم حیدر
کلیم بھائی اگر آپ

سے مراد یہ والی پوسٹ رکھتے ہو تو بتائیے کہ کیا یہ وہی کتاب میں نے پوسٹ کی ہے جو آپ نے درخواست کی ہے،
http://forum.mohaddis.com/threads/آپ-کے-مسائل-اور-ان-کا-حل.5731/
عامر بھائی آپ نے رائٹر کا نام تو لکھا نہیں ہے۔؟ اگر اس کے رائٹر علامہ ابتسام صاحب ہیں تو پھر یہی کتاب ہے۔ آپ مجھے اس کی فائل میل کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ نے رائٹر کا نام تو لکھا نہیں ہے۔؟ اگر اس کے رائٹر علامہ ابتسام صاحب ہیں تو پھر یہی کتاب ہے۔ آپ مجھے اس کی فائل میل کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا
کلیم بھائی رائٹر کا نام تو نہیں پتا، کیونکہ یہ کتاب بہت پہلے میرے پاس بغیر نام کے ہی آئ تھی، اور یہ شاید پہلی جلد ہے، اگلی جلد میرے پاس بھی نہیں ہے.
اس بارے میں زیادہ جاننے کے لئے شاکر بھائی کی اس پوسٹ کو پڑھ لیجئے
http://forum.mohaddis.com/threads/آپ-کے-مسائل-اور-ان-کا-حل.5731/page-19#post-40992
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی رائٹر کا نام تو نہیں پتا، کیونکہ یہ کتاب بہت پہلے میرے پاس بغیر نام کے ہی آئ تھی، اور یہ شاید پہلی جلد ہے، اگلی جلد میرے پاس بھی نہیں ہے.
اس بارے میں زیادہ جاننے کے لئے شاکر بھائی کی اس پوسٹ کو پڑھ لیجئے
http://forum.mohaddis.com/threads/آپ-کے-مسائل-اور-ان-کا-حل.5731/page-19#post-40992
جزاکم اللہ خیرا عامر بھائی
اصل میں مولانا مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کا جو فتویٰ شائع ہوا ہے۔ وہ دو مکتبوں سے مختلف انداز میں شائع کیا ہے۔ سب سے پہلے مکتبہ قدوسیہ والوں نے تفصیلی تین جلدوں میں بنام ’’ کتاب وسنت کی روشنی میں آپ کے مسائل اور ان کا حل ‘‘ شائع کیا۔ جس کی پہلی جلد آپ نے یہاں پوسٹ کی ہوئی ہے۔ ( یہی فائل مجھے میل بھی کردیں۔) ۔ اور یہ ایڈیشن اس وقت محدث لائبریری میں شامل نہیں ہے۔( اسکیننگ کےلیے پیش کردیا گیا ہے۔ ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔) باقی اس کے بعدمکتبہ دار الاندلس والوں نے اختصار کے ساتھ ایک جلد میں شائع کیا ۔ جو کہ ’’احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ‘‘ کے نام سے اپلوڈ بھی ہے۔

ہم مکتبہ قدوسیہ کا شائع کردہ تفصیلی فتاویٰ ٹائپ کروائیں گے۔ ان شاءاللہ
 
بھائی آپ کو یہیں فارم پر ذاتی گفتگو میں لنک بھیج رہا ہوں، آپ چیک کر لیجئے،
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top