• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ویسے میرے خیال سے ان دونوں مسائل پر وافر مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر چہل قدمی کر کے قابو پایا جاسکتا ہے!
الحمد للہ اس پر حسب استطاعت عمل ہے ،
اپنی مسجد گھر سے دس منٹ کی دوری پر ہے ، اور تین چار دفعہ آناجانا ہوتا ہے ،
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سلفی صاب! فیر میں ناں ہی سمجھوں ۔ ابتسامہ
ایسی مایوسی کی بھی کوئی بات نہیں ، آج مخصوص دوستوں کیلئے کینولا آئل میں مٹن بریانی تیار کروائی گئی ہے، اور بجائے ڈش کے دستر خوان پر کھلم کھلا پیش ہے:
بریانی شریف.jpg
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ایسی مایوسی کی بھی کوئی بات نہیں ، آج مخصوص دوستوں کیلئے کینولا آئل میں مٹن بریانی تیار کروائی گئی ہے، اور بجائے ڈش کے دستر خوان پر کھلم کھلا پیش ہے:
20137 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
کاش ہم بھی "مخصوص" میں شامل ہوسکتے ۔ شامل نہ ہونے یا نہ ہوسکنے کی مایوسی تو پھر بھی برقرار ہے۔ ابتسامہ (کی ضد)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بندہ فقیر بلند فشارخون اور شدید تیزابیت زدہ ہے ، جس کے سبب روزانہ کی بنیاد پر کھانے سے زیادہ دواؤں پر خرچ ہوتا ہے ،
کھانے پینے میں چائے (وہ بھی صرف اپنے گھر کی )کے علاوہ "
ـــــــــــــــــــــــــــ

اللہ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
کاش ہم بھی "مخصوص" میں شامل ہوسکتے ۔ شامل نہ ہونے یا نہ ہوسکنے کی مایوسی تو پھر بھی برقرار ہے۔ ابتسامہ (کی ضد)
آپ تو ان " مخصوص " حضرات میں خاص ہیں ،
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے بہت دیر سے آنے پہ بہت زیادہ معذرت کرنی ہے کہ بہت زیادہ خواہش ہونے کے باوجود کافی عرصے سے غائب رہا دراصل مصروفیت بہت زیادہ تھی اور آفس میں وقت نکالنا مشکل ہو رہا تھا
باقی میں ان شاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ ساتھیوں سے رابطہ کروں
اللہ آپ کو اور ہمیں وقت میں برکت دے!
ویسے اگر بریلوی ہوتے تو اب تک آپ کے نام کی بریانی کھا چکے ہوتے!
 
Last edited:
Top