• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وڈیو اور کاپی پیسٹ کے سواء بھی کچھ ارشاد فرمائیں تاکہ ہم کم علم آپ کے علم سے مستفید ہوسکیں شکریہ
کیا واقعی آپ حق والے علم کے طلب گار ہے - یا پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟

میرا آپ سے ایک سوال ہے کیا شیطان کو علم غیب ہے ؟؟؟؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
صحیح حدیث کے مقابلے پر اپنے مولوی کی وڈیو
یہ بھی خوب رہی
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا واقعی آپ حق والے علم کے طلب گار ہے - یا پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سوال سے تو ایسا لگ رہا ہے تمام حق آپ ہی کے قبضہ قدرت میں ہے میں ہاں کروں اور آپ مجھے عطاء فرمادیں !!!!!!
جن حدیث کی کتابوں کے بارے آپ یہ گمان کرتے ہو کہ ان کتابوں میں حق والا علم ہے اور جب کوئی ان کتابوں سے کچھ پیش کرتا ہے تو آپ چوں چرا چونکہ چناچہ کرنا شروع کردیتے ہیں جب آپ ہی اپنے حق والے علم کو قبول نہیں کرتے تو پھر دوسرے کس بناء پر ایسے قبول کریں گے ؟؟؟؟
میرا آپ سے ایک سوال ہے کیا شیطان کو علم غیب ہے ؟؟؟؟
ویسے یہاں اس سوال کی ضرورت کیوں پیش آئی آپ کو ؟؟؟؟
اگر کسی تھریڈ میں بات ہورہی ہو کسی وہابی عالم کے علم پر اگر میں وہاں یہ سوال کروں کہ کیا یہ وہابی عالم شیطان سے بڑا عالم ہے تو آپ کو کیسا لگے گا ؟؟؟
وہابی دیوبندویوں کا یہ عقیدہ ہے کہ نص قطعی سے شیطان کا علم ثابت ہے
 
میرے بھائی تمام حدیثوں کو جمع کریں پھر فیصلہ کریں کہ کیا واقعی یہ امت شرک میں ملوث نہیں ہو گی

شمولیت
اکتوبر 25، 2014
پیغامات
350
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
85
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ’’ جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔
وہ صرف یہ بتائیں کہ یہود و نصاریٰ نے شرک کیا کہ نہیں۔
اگر کیا ہے تو اس مشہور حدیث کو ہم کس زمرے میں ڈالیں

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اپنے سے پہلی قوموں کی ضرور پیروی کروگے ، بالشت بالشت برابر اور ہاتھ ہاتھ کے برابر ، حتی کہ اگر وہ لوگ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوں گے تو تم لوگ بھی ان کی پیروی کروگے ۔ حضرت ابو سعید کہتے ہیں کہ یہ سننے کے بعد ہم لوگوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول eکیا پہلی قوموں سے مراد یہود ونصاری ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : پھر اور کون؟( صحیح بخاری و صحیح مسلم)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امت میں شرک نہیں ہو گا - صحیح بخاری کی حدیث کی بہترین وضاحت

شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

لنک

سننا ضرور @علی بہرام پھر جواب دینا
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ’’ جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔
وہ صرف یہ بتائیں کہ یہود و نصاریٰ نے شرک کیا کہ نہیں۔
اگر کیا ہے تو اس مشہور حدیث کو ہم کس زمرے میں ڈالیں

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اپنے سے پہلی قوموں کی ضرور پیروی کروگے ، بالشت بالشت برابر اور ہاتھ ہاتھ کے برابر ، حتی کہ اگر وہ لوگ گوہ کے سوراخ میں داخل ہوں گے تو تم لوگ بھی ان کی پیروی کروگے ۔ حضرت ابو سعید کہتے ہیں کہ یہ سننے کے بعد ہم لوگوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول eکیا پہلی قوموں سے مراد یہود ونصاری ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : پھر اور کون؟( صحیح بخاری و صحیح مسلم)
متفق
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ساری پوسٹیں پڑھنے کے بعد بھی یہی نتیجہ سامنے آیا ہے کہ:
کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر

گرے آگ پر بہر سجدہ تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر

مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں

نبی کو جو چاہیں خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں

شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں
نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے
نہ ایمان بگڑے نہ اسلام جائے
 
muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
اس آیت کا مطلب کیا لیا جائے گا.وما يومن اكثرهم با الله الا وهم مشركون ،،سوره يوسف..انکے اکثر لوگ اللہ پر ایمان رکھنے کے باوجود شرک کرتے ھیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میرے بھائی تمام حدیثوں کو جمع کریں پھر فیصلہ کریں کہ کیا واقعی یہ امت شرک میں ملوث نہیں ہو گی

ایک بات تو ان احادیث سے واضح ہوئی کہ یہ شرک امت میں تب ہوگا جب اللہ تعالیٰ ایک خوشگوار ہوا بھیجے گا اس ہوا سے سے جن کے دل میں رائی کے دانے برابر ایمان ہوگا یعنی ایمان کی کم سے کم مقدار ہوگی وہ فوت ہوجائیں گے اور جو لوگ باقی بچ جائیں گے پھر وہ جو کہ سب کافر ہونگے پھر وہ شرک کریں گے
اب وہابی یہ بتائیں کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ امت شرک میں مبتلاء ہوگئی تو وہابی کون سے اہل ایمان ہوئے کہ امت تو اس وقت شرک کرے گی جب اللہ تعالیٰ ایک خوشگوار ہوا بھیجے گا اس ہوا سے سے جن کے دل میں رائی کے دانے برابر ایمان ہوگا وہ فوت ہوجائیں گے
یعنی اگر وہابی یہ سمجھتے ہیں کہ امت محمدی شرک کرنے لگی ہے تو اس سے تو یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ وہابیوں کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان نہیں جب ہی تو وہ اب تک زندہ ہیں اور اللہ تعالیٰ کی چلائی ہوئی خوشگوار ہوا سے مرے نہیں
 
Top