حضرت موسیٰ علیہ السلام اس دنیا کی مسجد میں اور اس دنیا میں اپنی قبر میں مصروف صلاۃ تھے اگر ان سے آسمانوں میں ملاقات سے آپ یہ اندازہ لگا رہے ہیں یہ حیات برزخی حیات ہے تو پھراپنے پاس سے اندازے نہ لگاؤ میری بات کا جواب دو
کون سی زندگی تھی دنیاوی یا برزخی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات تو دنیاوی ہے اور وہ آسمانوں میں جلوہ افروز ہیں یعنی آپ کی تھیوری کے مطابق برزخی حیات سے بھی لطف اندوز ہورہے ہیں ۔ اور وہاں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملاقات ہوئی تو کیا اس بات کو لےکرآپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دنیاوی حیات کا انکار کردو گے ؟